سلام دوستو
میرا موبایل میموری کارڈ فارمیٹ نہیں ہو رہا۔
موبایل میں فارمیٹ ہوجاتا ہے
مگر جب کمپیوٹر میں ڈالتا ہوں تو پھر وہی میسج دیتا ہے۔
کہ فارمیٹ کرو۔
جب فارمیٹ کرتا ہوں تو ونڈوز کہتی ہے
Windows is unable to format
کویی طریقہ ہو تو پلیز شییر کریں۔
والسلام