جزاک الله خیرا
گریٹ شرینگ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت عمدہ شہزاد بھائی
بہت ہی اچھی ویڈیو بنائی ہے
اس سے ممبرز کو سب کلئیر ہو جائے گا..
لیکن بھائی ایک بات پوچھنا چاہوں گا..کہ یہ آواز آپ کی ہے
??
................
بہت ہی عمدہhttp://www.itdunya.com/t251449-2/
بھائی از گریٹ
لیکن میرا تو پرابلم وہی کا وہی ہے
لینگویج کی تبدیلی والا۔۔ میں نے آپ والا اور آئی ٹی بوائے والا دونوں کلک انسٹال کرکے دیکھے
اس کو چیک کریں
Bookmarks