Nice Janab
اسلام و علیکم
سفیان بھائی ، اس دنیا میں تو عورت کو مارکیٹ جنس بنا کر فروخت کیا جا رہا ہے اس کاروبا ر میں عورتوں کو شامل کیا جا تا اور ان کو ازادی نسواں کا فریب دیا جاتا ہے اور وہ اس کو ازادی سمجھتی ہیں عورت کے سر کا انچل اور جسم کے کپڑے اتارے جاتے ہیں اور وہ اس کو فیشن سمجھتی ہیں.
شکریہ
محمد فیصل
Last edited by mfranakar; 11th September 2011 at 08:52 PM. Reason: font editing
بہت خوبصورت شیرنگ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
خودی کے محافظ۔۔بھائی یہاں تو کسی بھی قسم کے محافظ نہیں ہیں۔اگر خودی کے معنی ہی معلوم ہوجائیں تو بڑا کرم ہوگا۔ میرے نزدیک تو صرف اللہ ہی اللہ ہے جس نے اپنے فضل سے محفوظ فرمایا ہوا ہے۔
دوسری بات یہ ہے چاہے کوئی مانے یا نہ مانے قصور اوپر والی تحریر کے حساب سے سب ا سب مردوں کا ہے۔
اللہ ہم سب کا خاتمہ ایمان کی حالت میں فرمائے آمین
nice
واہ
سفیان بھایی رلا ڈالا۔
بہت خوبصورت شیرنگ عمدہ ڈیزایننگ کے ساتھ
کس نے لکھا ہے یہ؟
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
ہاں بھائی ۔۔۔ آزادی نسواں کا خوبصورت ٹائٹل
اور یہ بے چاری صنف نازک اس فریب میں آبھی گئی
لیکن اس نے یہ نہ سوچا کہ مجھ پر ذمہ داری کا بوجھ ڈالا گیا
اگر عورت چاہے تو خود اپنی محافظ بن سکتی ہے
وہ اس طرح کہ بلاضرورت شدیدہ اپنی چہار دیواری کو نہ چھوڑے۔۔
اور مرد بے چارے اس میں اتنے زیادہ قصووار نہیں ہے
ہاں اس میں معاشرہ ضرور قصوروار ہے
ڈیزائن کرتے وقت تو میں نے ہی لکھا ہے اس کو۔۔ہاہاہا[/SIZE][/COLOR][/FONT]
ہاں اس کی تخلیق ساحر لدھیانوی نے کی ہے
آپ تمام دوستوں کے رپلائے کا بہت بہت شکریہ
nice poetry or designing tu kamal ki hai bhai
Well done
Bookmarks