کچھ دنوں پہلے ایک سافٹوئیر نظر سے گزرا تھا جس کی یہ خوبی تھی کہ وہ ہر قسم کی فائل کو ڈیلیٹ کر سکتا تھا چاہے ہو فائل پاسورڈ پروٹیکٹڈ ہی کیوں نہ ہو۔

اگر کسی بھائی کو معلوم ہو تو برائے کرم اس کا لنک شئیر کردیں۔ شکریہ۔

محمد رفیق موسانی