السلام علیکم
ویسے تو ٹریفک لانے کے بہت سے طریقے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ سب سے بہتر طریقہ جس پر گوگل اعتراض بھی نہ کرے کونسا ہے
اپنے مشورے سے مستفید فرمائیں تاکہ اور ساتھیوں کا بھی فائدہ ہو
بہت شکریہ