Results 1 to 3 of 3

Thread: آج یوم دفاع پاکستان قومی جوش وجذبے سے منای

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Thumbs up آج یوم دفاع پاکستان قومی جوش وجذبے سے منای






    آج یوم دفاع پاکستان قومی جوش وجذبے سے منایا جائیگا



    آج یوم دفاع پاکستان قومی جوش وجذبے سے منایا جائے گا، وفاقی دارالحکومت سمیت چاروں صوبوں میں تقریبات ہوں گی۔

    یوم دفاع پاکستان کا آغاز مساجد، آرمی یونٹس، نیوی کے دفاتر اور ایئر فورس کے بیسز پر ملک کی ترقی و استحکام کی دعاؤں کے ساتھ ہوگا۔ مساجد میں نماز فجر کے بعد شہدا کیلئے قرآن خوانی اور ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی جبکہ وطن کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کی یادگاروں پر پھول چڑھانے کی تقاریب ہوں گی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔ کراچی میں یوم دفاع کے موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوگی۔ مزار قائد پر پاک فضائیہ کے کیڈٹس سلامی پیش کریں گے۔ لاہور میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوگی۔ گزشتہ برس بدترین سیلاب کے باعث ملک بھر میں یوم دفاع انتہائی سادگی سے منایا گیا اور یوم دفاع کی تمام سرکاری تقریبات منسوخ کردی گئیں تھیں۔



    Name:  38079_42029858.jpg
Views: 393
Size:  24.9 KB



    میری طرف سے آپ سب کو یوم دفاع بہت بہت مبارک ہو
    الله رب ال عزت سر زمین پاک پہ اپنا خصوصی رحم و کرم فرماے آمین ثم آمین
    جزاک الله خیرا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default


  3. #3
    myvoice's Avatar
    myvoice is offline Senior Member+
    Last Online
    14th January 2012 @ 04:09 PM
    Join Date
    06 Jan 2009
    Location
    ~,~Dreams & Hearts~.~
    Gender
    Male
    Posts
    1,255
    Threads
    211
    Credits
    0
    Thanked
    191

    Default

    Meri Taraf Se Tamam ITDUNYA Members ko Defence Day Of Pakistan Bohat Bohat Mubarak Ho
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 28th January 2013, 01:35 PM
  3. Replies: 31
    Last Post: 29th January 2012, 07:16 AM
  4. Replies: 44
    Last Post: 20th June 2011, 09:41 AM
  5. Replies: 27
    Last Post: 11th September 2009, 02:22 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •