bhai software to share kro Network Magic software.plz fast.
Sweet_ns2002***********
bhai software to share kro Network Magic software.plz fast.
Sweet_ns2002***********
آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کے پاس کون سا کنیکشن ہے؟ اگر پی ٹی سی ایل کا ہے تو روٹر آپ کے پاس ہوگا۔ اور میرا خیال ہے کہ پی ٹی سی ایل کے روٹرپر سے آپ کی اسپیڈ پر کوئی فرق نہیں پڑے گا آپ اپنے سسٹم پر میلوئیر اور ٹروجن ہارس کو ضرور چیک کریں۔ میلوئیر کا صرف ایک کام ہوتا ہے وہ یہ کہ اگر آپ ڈی ایس ایل پر انٹر نیٹ استعمال کر رہے ہیں تو یہ آپ کے انٹر نیٹ کو بند نہیں کرتا۔ آپ کو یہ شو ہو ر ہا ہوتا ہے کہ آپ کا انٹر نیٹ چل رہا ہے لیکن وہ اصل میں چل نہیں رہا ہوگا، کوئی بروسنگ نہیں ہو گی اور انٹر نیٹ سے سب اپلیکیشز ورک کرنا چھوڑ دیں گی آج کل جو میلوئیر سب سے زیادہ چل رہا ہے اس کی فائل کا نام ہے
اس کو ڈیلیٹ کر دیں تب بھی کام چل سکتا ہے qtfcyyp.exe
mujhe Cisco Network Magic Pro software chahiye pls
.............
Last edited by IT.BOY; 13th January 2012 at 10:01 PM. Reason: New Thread Main Request Karey...okz
Bookmarks