bhohat khob
:friend::
thanks all of you
اچھی شئیرنگ کی ہے۔۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
بہت زبردست
میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک
بہت بہت شکریہ
واقعی بھائی فرحت عباس کی بہت پیاری غزل ہے اور میں جب اپنی پسندیدہ غزلوں کو نمبردیتا ہوں تو ایک یہ اور ایک نیچے لکھی ہوئی اس لسٹ میں ضرور آتی ہیں۔
بہار رت میں اجاڑ رستے تکا کروگے تو رو پڑو گے
کسی کو ملنے جب بھی تم سجا کروگے تو رو پڑو گے
تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے
کہ زندگی میں جو پھر کسی سے دغا کروگے تو رو پڑو گے
.`**´ **¸.•°*”˜˜”*°•. ***
... **¸.•°*”˜˜”*°•. ****
...•°*”˜˜”*°•***@S:Nasir^_^
Bahut umda shayeri
Thanks for Sharing
Bookmarks