وعلیکم السلام
سب سے پہلے آپ کی آئی ڈی سے پتہ لگا کہ آپ کوئی خاتون ہیں۔۔پھر جب آپ کی جینڈر کی طرف نظر گئی تو وہاں میل لکھا ہے۔۔۔
بہر حال۔۔۔
http://www.qubee.com.pk/
جناب اگر آپ پی ٹی سی ایل اسٹوڈنٹ پیکیچ یوز کریں تو بہت بہتر ہو گا۔۔۔
اور کیو بی ایک لمیٹڈ سپیڈاور پیکیج دیتا ہے۔۔
جب کہ پی ٹی سی کا شروع پیکیج ہی اَن لمیٹیڈ ہے۔۔۔
اور انٹرنیٹ کی دُنیا میں ابھی تک کوئی سافٹوئیر نہیں آیا کہ وہ انٹرنیٹ کی سپیڈ بڑھا دے۔۔
بہت سے سافٹوئیر انٹرنیٹ پر موجود ہیں مگر وہ کسی کام کے نہیں ہیں۔۔۔
ایک چھوٹی سی مثال ۔۔۔
اگر آپ ایک انچ پانی کی لائن سے چاہیں کہ اُس میں دو انچ پانی آ ئے یا ایک انچ سے زیادہ پانی آ جائے تو ایسا ممکن نہیں ہے۔۔بلکل اس طرح تمام انٹرنیٹ پرووائیڈر آپ کو جو بھی سپیڈ پرووائیڈ کرتے ہیں اُس سے زیادہ سپیڈ کسی صورت نہیں آ سکتی۔۔۔
اُمید ہے اتنی تفصیلی معلومات آپ کی سمجھ آ جائے گی۔۔
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks