Results 1 to 7 of 7

Thread: Katchy aam kay fawaid~must see~

  1. #1
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default Katchy aam kay fawaid~must see~

    پکے میٹھے آ م ایک لذ یذ، صحت مند اور دنیا میں بہت زیادہ کھایا جانے والا پھل ہے ، مگر کچے آم بھی صحت کیلئے بہت مفید ہیں ۔ کچے آم میں وٹا من بی ون اور بی ٹو پکے ہوئے آم کی نسبت کہیں زیادہ ہوتی ہے۔ نیا سین کی قابل ذکر مقدار بھی اس میں پائی جاتی ہے ۔ شد ید گرمی اور موکے تھپڑوں کے بچنے کیلئے کچے آم کو آگ میں بھون کر اس کا نرم گوواشکر اورپانی میں ملا کر شربت کے طور پر استعمال کرنے سے گرمی کے اثرات کم ہو جاتے ہیں کیری پر نمک لگا کر کھانے سے پیاس کی شدت کم ہو جاتی ہے جبکہ پسینے کی وجہ سے جسم میں ہونیوالی نمک کی کمی بھی پوری ہو جاتی ہے کیری میں موجود وٹامن سی خون کی نالیوں کو زیادہ لچکدار بناتی ہے خون کے خلیات کی تشکیل میں بھی مدد گار ہوتی ہے غذا میں موجود آئرن کو جسم میں جذب کرنے میں بھی یہ وٹامن معاونت کرتی ہے اور جریان خون روکتی ہے کچے آم میں تپ دق، انیمیا اور پیچش سے بچاﺅ کیلئے جسم کی مزاحمتی صلاحیت کو طاقتور بنانے کی بھی فوجی پائی جاتی ہے کیری میں جو ترش تیزابی مادے ہوتے ہیں وہ صفرے کے اخراج کو بڑھا دیتے ہیں اور آنتوں کے زخموں مترمل کرنے میں اینٹی پیٹک کے طور پر کام کرتے ہیں کھٹے کچے آم جگر کی صحت مند بناتے ہیں بعض حکیم صفرادی خرابیوں کو دور کرنے کیلئے کیری کی قاشوں کو شہد اور کالی مرچ کے ساتھ کھانے کا مشورہ دیتے ہیں کچے آموں کو آنکھوں کے بعض امراض کیلئے بھی مفید قرار دیا جاتا ہے اتوندپاشب کوری کی بیماری جس میں رات کے وقت دیکھنے میں دشواری ہوتی ہے وٹامن اے سے دور ہوتی ہے

  2. #2
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

  3. #3
    Isra Khan's Avatar
    Isra Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    8th November 2011 @ 08:29 PM
    Join Date
    10 Sep 2011
    Location
    Bahwalpur
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    87
    Threads
    11
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    tfs

  4. #4
    Join Date
    29 Jul 2010
    Location
    JHeLuM
    Gender
    Male
    Posts
    2,949
    Threads
    170
    Credits
    142
    Thanked
    266

    Default

    VeRy GooD.

  5. #5
    Join Date
    17 Aug 2011
    Location
    LUDDAN,VEHARI
    Gender
    Male
    Posts
    338
    Threads
    30
    Thanked
    30

    Lightbulb

    Quote shd38sk said: View Post
    پکے میٹھے آ م ایک لذ یذ، صحت مند اور دنیا میں بہت زیادہ کھایا جانے والا پھل ہے ، مگر کچے آم بھی صحت کیلئے بہت مفید ہیں ۔ کچے آم میں وٹا من بی ون اور بی ٹو پکے ہوئے آم کی نسبت کہیں زیادہ ہوتی ہے۔ نیا سین کی قابل ذکر مقدار بھی اس میں پائی جاتی ہے ۔ شد ید گرمی اور موکے تھپڑوں کے بچنے کیلئے کچے آم کو آگ میں بھون کر اس کا نرم گوواشکر اورپانی میں ملا کر شربت کے طور پر استعمال کرنے سے گرمی کے اثرات کم ہو جاتے ہیں کیری پر نمک لگا کر کھانے سے پیاس کی شدت کم ہو جاتی ہے جبکہ پسینے کی وجہ سے جسم میں ہونیوالی نمک کی کمی بھی پوری ہو جاتی ہے کیری میں موجود وٹامن سی خون کی نالیوں کو زیادہ لچکدار بناتی ہے خون کے خلیات کی تشکیل میں بھی مدد گار ہوتی ہے غذا میں موجود آئرن کو جسم میں جذب کرنے میں بھی یہ وٹامن معاونت کرتی ہے اور جریان خون روکتی ہے کچے آم میں تپ دق، انیمیا اور پیچش سے بچاﺅ کیلئے جسم کی مزاحمتی صلاحیت کو طاقتور بنانے کی بھی فوجی پائی جاتی ہے کیری میں جو ترش تیزابی مادے ہوتے ہیں وہ صفرے کے اخراج کو بڑھا دیتے ہیں اور آنتوں کے زخموں مترمل کرنے میں اینٹی پیٹک کے طور پر کام کرتے ہیں کھٹے کچے آم جگر کی صحت مند بناتے ہیں بعض حکیم صفرادی خرابیوں کو دور کرنے کیلئے کیری کی قاشوں کو شہد اور کالی مرچ کے ساتھ کھانے کا مشورہ دیتے ہیں کچے آموں کو آنکھوں کے بعض امراض کیلئے بھی مفید قرار دیا جاتا ہے اتوندپاشب کوری کی بیماری جس میں رات کے وقت دیکھنے میں دشواری ہوتی ہے وٹامن اے سے دور ہوتی ہے
    thanks
    per ghaltiyan bahut hain

  6. #6
    khanraheem's Avatar
    khanraheem is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd November 2021 @ 08:32 PM
    Join Date
    30 Jun 2009
    Location
    KaRacHi
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    1,192
    Threads
    50
    Credits
    79
    Thanked
    36

    Default

    Nice information

  7. #7
    khanraheem's Avatar
    khanraheem is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd November 2021 @ 08:32 PM
    Join Date
    30 Jun 2009
    Location
    KaRacHi
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    1,192
    Threads
    50
    Credits
    79
    Thanked
    36

    Default

    Nice information

Similar Threads

  1. ubuntu kia hi kia fawaid hi
    By fazal1rehman in forum Ask an Expert
    Replies: 6
    Last Post: 4th October 2015, 07:31 PM
  2. manzal k fawaid
    By ABDULLAH. in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 4
    Last Post: 9th May 2014, 06:51 PM
  3. khajoor k fawaid
    By hasnat371 in forum General Knowledge
    Replies: 4
    Last Post: 7th April 2014, 10:07 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •