VIEW
Normal
آج میں آپ کو ویو کے بارے میں تفصیل میں بتائو گا
اس کمانڈ کی مدد سےہم صفحے کو نارمل ہالت میں دیکھ اور کام کر سکتے ہیں
VIEW
Normal
آج میں آپ کو ویو کے بارے میں تفصیل میں بتائو گا
اس کمانڈ کی مدد سےہم صفحے کو نارمل ہالت میں دیکھ اور کام کر سکتے ہیں
OTHER SITE LINK NOT ALLOWED (ITD TEAM)
جیسے
Print Layout
اس کمانڈ کی مدد سےہم صفحے کوپرنٹ ہالت میں دیکھ اورکام کر سکتے ہیں زیادہ تر ہم لوگ یہی استعمال کرتے ہیں
Tool Bars
اس کمانڈ کی مدد سےہم مختلف قسم کی بارز اپلائی کر سکتے ہیں جیسے
Thumb nails
اس کمانڈ کی مدد سےہم بہت سارے صفحے ایک چھوٹی سکرین پر دیکھ سکتے ہیں اور گس صفحے پر جانا وہ جا سکتے ہیں
Ruler
اس کمانڈ کی مدد سےہم صفحے پر رولر اپلائی کر سکتے ہیں اس سے ہم صفحے کی پیمائش دیکھ سکتے ہیں
Header and Footer
اس کمانڈ کی مدد سےہم صفحے کے شروع میں اور آخر میں جو چاہیں لکھ سکتے ہیں جیسے سکرین شارٹ میں دیکھایا گیا ہے
Full Screen
اس کمانڈ کی مدد سےہم صفحے کو پوری سکرین پر دیکھ سکتے ہیں جیسے سکرین شارٹ میں دیکھایا گیا ہے
Zoom
اس کمانڈ کی مدد سےہم صفحے کو اپنی مرضی کے مطابق چھوٹا یا بڑا کر سکتے ہیں جیسے سکرین شارٹ میں دیکھایا گیا ہے
اگلی کلاس میں ہم انسرٹ کے بارے میں پڑھیں گے اگر پسند آئے تو ریپلائ ضرورکرنا
bht acha thread umeed hai ap is tara ms word k our b achay thread post karay ghay thanks for this
thnxs janab pasand karny ka
Bookmarks