السلام علیکم
میرے پاس ایک 2 جی بی کی یو ایس بی ہے کچھ مہینے پہلے اس اس میں ایک ایرر آرہا ہے جس کا اسکرین شاٹ نیچے لگایا ہےجب بھی یو ایس بی کو پی سی میں کنیکٹ کیا جاتا ہے تو اینٹی وائیرس اسکو کلین کرنے سے معذرت کرلیتا ہے براہ مہربانی اگر آپ کے پاس اسکا حل ہو تو جواب دیجئے گا میرے پاس ونڈو ایکس پی 2 ہے شکریہ کے ساتھ
صرف ایکسپرٹ ہی جواب دیں نوازش