میری بات سنو میری بن جاؤ
میں نے اس سے بول دیا
اس نے پہلے پوچھا ، کون ؟
پھر دروازہ کھول دیا
مجھ سے بچھڑ کے رہ پاؤ گی ؟
اس نے بھی جواب گول دیا
میں نے جو بھی مانگا اس سے
بن مانگے بن مول دیا
محبت کی دکان پہ اس نے
دل ادھار میں تول دیا
میری بات سنو میری بن جاؤ
میں نے اس سے بول دیا
اس نے پہلے پوچھا ، کون ؟
پھر دروازہ کھول دیا
مجھ سے بچھڑ کے رہ پاؤ گی ؟
اس نے بھی جواب گول دیا
میں نے جو بھی مانگا اس سے
بن مانگے بن مول دیا
محبت کی دکان پہ اس نے
دل ادھار میں تول دیا
اچھی شئیرنگ ہے
بہت شکریہ
اچھی شئیرنگ کی ہے۔۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
fantastic like this...
Bookmarks