انجانا پن
تیرا ملنا اک خایال تھا
اب بچھڑنا بی انجانا پن
وہ چند دن جو خوشی مے گزرے
وہ آپنا تھا دیوانا پن
تھوجے سوچنا دیکہ کہ میسج ھنس دینا
وہ سب تھا اس وقت میرا لڑک پن
میری خوشیا گینی نہیں جاتی یار و
پر جی چاھے تو صرف چاھے کفن کو
تیرا ملنا تقدیر اب بچھڑنا بھی تقدیر
وہ راتیں وہ باتیں ان سب کو کہو اب انجانا پن
انجانا پن
Bookmarks