اسلام وعیلکم جناب میں نے پہلے بھی سوال کیا تھا کےآئی ٹی کی دنیا کا جو ارد پیڈ ہے وہ گوگل کروم پر کام نہیں کر تا کیسے کرے گا
اسلام وعیلکم جناب میں نے پہلے بھی سوال کیا تھا کےآئی ٹی کی دنیا کا جو ارد پیڈ ہے وہ گوگل کروم پر کام نہیں کر تا کیسے کرے گا
w/salam...
crome pr kr rha hy work....aap reinstall krein chrome..ya latets download krien...
ok check now
ٹھیک کام کر رہا ہے
^_^Merci bien
میں نے نیا گوگل کروم کی یا ہے لیکن کام نہیں کر رہا اردو پیڈ اب کیا مثلا ہے سمجح نہیں آرہا کو حل کرے مہربانی ہو گی
آپ موزیلا استعمال کریں۔۔۔
ویسے ایرر کیا آتا ہے۔۔۔سکرین شاٹ دیں۔۔
Bookmarks