وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی سب سے پہلے تو یہاں فورم پر ماشااللہ ممبرز بھی ہیلپ کررہے ہیں اور ایکسپرٹ بھی سب مل جل کر ہم اور آپ ایک دوسرے کی مدد کے لئے یہاں موجود ہوتے ہیں اب اس میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ جو سوال کرتے ہیں اس کا کوئی جواب نہیں ہوتا یا کسی ممبرز یا ایکسپرٹ کے پاس موثر ترین ریپلائے نہیں ہوتا یعنی اس سوال کا اسے حتمی جواب نہیں معلوم ہوتا تو اس کے لئے پھر تمام ممبرز اور ایکسپرٹ اس تھریڈ پر ریپلائے کرنے سے پرہیز کرتے ہیں اس وجہ سے آپ کو خود بھی سمجھ لینا چاہئے کہ جو سوال آپ پوچھ رہے ہیں وہ فورم پر کسی کے علم میں نہیں اس کا جواب تو اس کے لئے یہاں تجویز و شکایت میں تھریڈ نہیں بنایا جاتا جیسا کہ آپ نے بنایا بلکہ انتظار کیا جاتا ہے اور اپنے تھریڈ پر ممبرز کو ریپلائے دیا جاتا ہے ایسے نہیں کہ :کوئی تو جواب دو: وغیرہ یہاں سب ممبرز اور ایکسپرٹ ٹیم ممبرز سب بالکل ایک فیملی کی طرح کسی بھی ممبرز کو کوئی پرابلم ہوجانے پر اس کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں اس لئے سوال پوچھنے پر یہ لازمی نہیں ہوجاتا کہ آپ کو اس کا جواب بھی مل جائے ۔ جیسے کہ ہر سوال کاجواب بعض اوقات نہیں مل پاتا ،امید ہے آپ بات کو سمجھ رہے ہونگے جزاک اللہ
jamil afridi said:
salam::
Menay 1 thread banaya tha kuch din pehlay mhz me
par koyi expert meri help nahi kr raha koyi iski wajah bata
skta hay
plzzzzzzzzzz
Bookmarks