دہشت گردوں نے سکول وین پر حملہ کر کے بچوں اور اساتذہ کو زخمی کردیا، ان دہشت گردوں کو شرم آنی چاہیے، کیا اسلام یہ سیکھاتا ہے کو بچوں پو حملہ کرو۔
http://www.jang.com.pk/jang/sep2011-...011/u81614.htm
دہشت گردوں نے سکول وین پر حملہ کر کے بچوں اور اساتذہ کو زخمی کردیا، ان دہشت گردوں کو شرم آنی چاہیے، کیا اسلام یہ سیکھاتا ہے کو بچوں پو حملہ کرو۔
http://www.jang.com.pk/jang/sep2011-...011/u81614.htm
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
ایک شخص حضرت محمد ۖ کے پاس آیا اور آپۖ کو حضرت حسن کو چومتے دیکھا تو کہا، میرے دس بچے ہیں اور میں نے آج تک کسی کو نہیں چوما۔ آپۖ نے فرمایا " جو دوسروں پر رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جائے گا"۔
اور یہاں دیکھیں ٹی ٹی پی نے بچوں پر گولیاں برسائیں اور بعد میں فخر سے ذمہ داری قبول کی۔ شرم آنی چایئے انہیں اس کو جہاد کہتے ہوئے۔
خدا ایسے نظریات سے محفوظ رکھے جو ان حملوں کا باعث بنتے ہیں
ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، یہ دہشت گرد جو بھی کر رہے ہے وہ اسلام میں نہیں،
ان دہشت گردوں کے بڑے بڑے کارنامے
ان لوگوں نے مسجدوں کو مکمل بند کر دیا حاص کر جعمے کی نماز کو تو بہت مثاثر کیا اب لوگ اگر چھوٹے چھوٹے گاوں میں نماز پڑھتے بھی ہے تو وہ بھی فل سیکیورٹی کے ساتھ اور جو نماز کے لئے جاتا ہے ان کے یقین نہیں ہوتا کہ وہ زندہ واپس آئیگا کہ نہیں،
تمام سکول کالجز ان لوگوں نے تباہ کئے تا کہ نئی نسل سے ان کی طرح درھندے بن جائے
معیشت کو ان ظالموں نے حاک میں ملا دیا، اور لوگوں کو خوش کشی پر مجور کر دیا،
اور سب سے بڑا کر اسلا م کے نام کو ان لوگوں نے دنیا میں بد نام کیا۔ لیکن افسو س کی بات ہے کوئی ان کو روکھنے والا نہیں، نا حکومت نا عوام
whooo be wafaa........
Bookmarks