اسلام و علیکم
یونیورسٹی آف انجئینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے انٹر ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے،۔۔
اپنا رزلٹ چیک کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
Check Result
انٹری ٹیسٹ جو کہ پہلے پیپر لیک ہونے کی وجہ سے ملتوی کیا گیا پھر گیارہ ستمبر کو لیا گیا تھا،۔
انٹر ٹیسٹ میں امید کی جا رہی تھی کہ
41000
سے زیادہ سٹوڈنٹس حصہ لیں گے لیکن ایف ایس سے خراب کارکردگی پر
31000++
سٹوڈنٹس ہی حصہ لے پائے اس ٹیسٹ میں،۔
یہ رہے نتائج
اب نتائج کے بعد فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ
19th September
جبکہ میرٹ لسٹ
28th September
کو جاری کی جائے گی،۔
اور فیسز پہلی میرٹ لسٹ کی جمع کروانے کی آخری تاریخ
3rd October
ہے،۔۔اور کلاسسز کا آغاز
10th October, 2011
سے ہوگا،۔۔
Bookmarks