السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہےکہ تمام دوست بخیروعافیت ہونگے
مجھے علیم الحق حقی کی یہ کتاب"ہوئے تم دوست جس کے"چاہئے
مہربانی کر کے جس دوست کو اس بارے میں معلوم ہے ضرور شئیر کریں شکریہ
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہےکہ تمام دوست بخیروعافیت ہونگے
مجھے علیم الحق حقی کی یہ کتاب"ہوئے تم دوست جس کے"چاہئے
مہربانی کر کے جس دوست کو اس بارے میں معلوم ہے ضرور شئیر کریں شکریہ
جناب یہ کتاب ابھی تک نیٹ پر فری میں دستیاب نہیں ہے
جناب میں نے تو بہت کوشش کی اپنے محدود علم کے مطابق
۔
مگر مجھے نہیں مل سکی ۔شاید کوئی اور ڈھونڈ لے
آپ انتظار کر لیں
Janab ap ye try kerain kya ye he hain to mai or dhoondo ap k liye...
Click here
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
آپ تمام دوستوں کا میں تہہ دل سے ممنون ومشکور ہوں جو اس کتاب کے لئے دوڑ دھوپ کر رہے ہیں۔
اُمید ہے کہ دوستوں کی کوششیں ضرور رنگ لائیں گی
ایک مرتبہ پھر سب احباب کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں
Bookmarks