بہت ہی ثقیل شعر ہے
میرے جیسے ممبرز کو تو سمجھو باؤنس ہی جائے گا
اور ہاں توقیر بھائی کارل میں جب اردو تحریر کی سیٹنگ کرو تو لائن کا استعمال کرو۔۔۔۔ اس سے الفاظ کی ترتیب عمدہ رہتی ہے
جیسے آپ کے دوسرے مصرع میں یعقوب کی سیٹنگ کچھ گڑبڑ ہوگئی۔۔ اور اسی مصرع میں آخر والا "ہیں" کچھ نیچے چلا گیا ۔۔ پہلے مصرع میں ذکاء میں "کا" کچھ نیچے آگیا ہے۔۔ بھائی بہت ہی معذرت کے ساتھ کچھ اصلاح کی کوشش کی ہے محسوس مت کرنا
کوئی بات نہیں بھائی. اصلاح کرنی چاہئے لیکن یہ جو سٹائل میں نے بنایا ہے یہ وہ سٹائل ہے جو اخبارات وغیرہ میں ہوتا ہے کہ کم جگہ میں زیادہ الفاظ کو ترتیب دینا ہے. لفظوں کی سیٹنگ کوئی گڑبڑ نہیں ہوئی ہے یہ اخبار سٹائل میں شعر لکھا ہے. شکریہ
Bookmarks