اسلام علیکم
جناب میری آپ سے گزارش ہے کہ میرے
کمپیوٹر میں تمام ڈرائیو میں کچھ فائل اور فولڈر
کے نام نیلے کلرمیں ہیں کیا یہ وائرس تو نہیں ہیں
اس کو ختم کرنے کا حل بتا دیں
آپ کا بہت بہت شکریہ
ابو مصعب
اسلام علیکم
جناب میری آپ سے گزارش ہے کہ میرے
کمپیوٹر میں تمام ڈرائیو میں کچھ فائل اور فولڈر
کے نام نیلے کلرمیں ہیں کیا یہ وائرس تو نہیں ہیں
اس کو ختم کرنے کا حل بتا دیں
آپ کا بہت بہت شکریہ
ابو مصعب
وعلیکم السلام، جی یہ کوئی وائرس نہیں ہے۔۔
آپ سب سے پہلے مائی کمپیوٹر میں جائیں وہاں پر اوپر سے
Tools / Folder Option
سلیکٹ کریں،۔۔۔سکرین شاٹ دیکھیں۔۔
اَب آپ ویو ٹیب سلیکٹ کریں۔۔ اور وہاں سے
Show NTFS file in Colors
سے چیک ہٹا دیں،مزید سکرین شاٹ دیکھیں۔۔
اصل میں اِس آپشن پر ٹِک لگانے سے
NTFS
فائلز کو کلر میں شو کراتا ہے۔۔۔چیک ہٹا دیں تو کلر میں شو نہیں کرائے گا۔۔
والسلام
Zabardast ... Basit Gul Bahi
Zabardast
شکریہ جناب
آپ نے جیسے بتایا ہے ویسے میں نے کیا ہے
بالکل ٹھیک ہو گیا ہے
کیا اب تمام فولڈر جس پر نیلے
رنگ میں نام لکھے تھے ختم ہو جائیں گے؟
uper wala stpe follow krein..pc restart krien...
pta chal jai ga k prob solv hoe ya nhi...
Very Nice...
Problem solve ho gai bhai ap ki...... then thread closed ::closed::
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks