میں نے کافی ٹایم پہلے
Contest Section
میں تھریڈ بنایا تھا وہ ابھی تک شو نہیں ہوا نہ ہی مجھے کسی ٹیم ممبر کا پی ایم ملا۔۔۔؟
میں نے کافی ٹایم پہلے
Contest Section
میں تھریڈ بنایا تھا وہ ابھی تک شو نہیں ہوا نہ ہی مجھے کسی ٹیم ممبر کا پی ایم ملا۔۔۔؟
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم السلام!!!
کونٹیسٹ سیکشن میں ہر تھریڈ ٹیم ممبر کے اپروو کرنے کے بعد شو ہوتا ہے۔۔
جیسے ہی کوئی ٹیم ممبر اپروو کر دے گا آپ کا تھریڈ شو ہو جائے گا۔۔۔
یہ چیک کیجئے۔۔۔۔
Thread will be shown after approval
وہ مجھے معلوم ہے مگر اچھا خاصا ٹایم ہو گیا ہے۔
آپ کا تھریڈ شو ہوچکا ہے پرابلم حل ہوگئی ہے لہذا تھریڈ کلوز کیا جارہا ہے
لیکن جو آپ نے سوال پوچھا ہے
http://www.itdunya.com/t280072/
اس بالکل ملتا ہوا سوال پہلے پوچھا جاچکا ہے صرف
لڑکی اور شخص تبدیل ہوا ہے باقی سوال وہی ہے
http://www.itdunya.com/t261905/
لیکن جواب دونوں کا ایک ہی ہے
تھریڈ کلوز
Bookmarks