Kya yeh sach hai k fb pakistan main banned hony wali hai.High court ny faisla kia hai?????????????
Kya yeh sach hai k fb pakistan main banned hony wali hai.High court ny faisla kia hai?????????????
Kash k aeisa ho jaey................
Bhai is mein kuch nai hai sirf time pas hai.
YEh mein kehta hn aik acha fesla hai.
:bbp:
High Court neh to Facebo0k k sath sath Google, Youtube ko bhi Ban krne k Order kia hai...
Agr Ho Jae to bahot Acha hai...
Kya yaaaaaaaaaar itna maza tu hai fb pe. Or google tu hai bi informative thing
پاکستان میں پورنوگرافی کی ساری ویب سائٹس اوپن ہیں۔ ان پر مکمل طور پر فلٹرنگ کرکے پابندی لگانی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔
یوٹیوب پر بھی پابندی ایک اچھی بات ہے، لیکن اگر جزوی طور پر ہو۔۔کیونکہ یوٹیوب پر کچھ اچھی ویڈیوز بھی ہیں۔ جن میں سے کچھ میں شیئر کردیا کرتا رہتا ہوں۔۔۔ خاص طور پر اسلامک درس و تدریس والی ، گوگل ایک سرچ انجن ہے اس سے ہم کچھ بھی سرچ کرسکتے ہیں لیکن اگر پی ٹی سی ایل ویب سائٹس کی فلٹرنگ کردے جس طرح سعودی عریبہ میں ہے تو یہ ایک انتہائی اچھا اقدام ہوگا۔۔
اس فلٹرنگ کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ کچھ ویب سائٹس تو مکمل طور پر بند ہوجاتی ہیں، یعنی سرے سے اوپن ہی نہیں ہوتیں، اور کچھ جزوی طور پر بند ہوتی ہیں۔ یعنی ان میں سے نامناسب پورشنز بند ہوجاتے ہیں یہاں تک کہ ویب سائٹس پر موجود قابل اعتراض اشتہارات تک نہیں آتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور فیس بک توجاسوسی کا ایک بہت بڑا ٹول ہے یہودیوں کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پر توہمیشہ کیلئے مکمل طور پر پابندی لگا دینی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔
Yeh bohot hi acha faisla hai
is par amal karna chahiye
Kash asa ho jaye!
Bookmarks