السلام علیکم
سارے دوستوں کو میرا اسپشل سلام
ایکسپرٹ سے میرا سوال ھے کہ کیا سس فایل کو جار میں میں تبدیل کرسکتے ھیں کیونکہ کچھ موبایل مین سس فایل نھی چلتا اور اجار فایل چلاتاھے جیسے چایناکے نیو موڈل موبایل ھے اگر کسی اس بارے مین معلومات ھو تو ضروررہنمایی فرمایے گا
جزاءکم اللہ خیرا
Bookmarks