کیسے ہیں آپ سب ، امید کرتا ہوں کے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
فریئنڈز میرا مسئلہ یہ ہے کے میں جب بھی سسٹم اون کرتا ہوں تو ونڈو جینی آن کا ایرر آتا ہے کے اسے انسٹال کرو۔ لیکن مجھے تو پتا ہے کے اسکو انسٹال نہیں کرنا لیکن میرے علاوہ کوئی میرا سسٹم یوز کرتا ہے اسکو تو نہیں نہ معلوم کے اسکو انسٹال نہیں کرنا۔ سمجھ گئے ہیں نہ میری بات آپ۔
میں چاہتا ہوں کے یہ ایرر آٓنا بند ہو جائے۔
مجھے آپ کے رپلائی کا انتظار رہے گا۔
Bookmarks