Name:  thread.jpg
Views: 130
Size:  48.9 KB

السلام علیکم
میرے ساتھھ یہ پروبلم ہے میں یہ ویڈیو فائل پلے کرنا چاہتی ہوں مگر نہیں پلے ہوتی اس کے لیے کیا کرنا ہوگا کوئی پلیئر ہے یا کنورٹر ہے تو پلیز میں لنک دیں اور بتائیں بھی