اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس ، میں نے آئی ڈی ایم کا پورٹیبل ورژن انسٹال کیا ہوا ہے لیکن میرے سارے ڈاون لوڈ ہونے فائل(ویڈیو، آفس فائل، پی ڈی ایف فائلز وغیرہ) اس پروگرام کے ذریعے انسٹال نہیں ہو رہے۔ بعض فائیر فاکس کا براوزر خود ہی ڈاونلوڈ کردیا ہے جو کہ بہت ہی سلو ہوتا ہے، اور ویڈیو تو آئی ڈی ایم سے بالکل ڈاون لوڈ نہیں ہورہا۔ اب میں چاہتا ہوں کہ ایسا سیٹنگ کرادوں کہ میں جب بھی جہاں بھی کوئی بھی فائل ڈاونلوڈ کرلوں، وہ صرف اور صرف آئی ڈی ایم ڈاونلوڈر سے ہی ڈاونلوڈ کرسکوں۔
پلیز اس کے بارے میں میری راہنمائی کرئیں۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔
Bookmarks