Page 3 of 8 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 87

Thread: Hazrat Essa Alihey Assalam ka Rafa o Nazool or Qadyaniyat

  1. #25
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    جزاک اللہ مظفر بھائی
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  2. #26
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Ustaad said:
    umer jamil sahab tum koi nihayat he dheet insaaan ho ........ har eik say hayat-e-maseeh per behas kar kay baag jatay ho ........ nasir noman say bhi aap ki is topis per boohat mubahisa howa hai ........ lakin kuch dino baad tum woo thread choor kar baag gai or ab nai siray say a kar behas kar rehay ho ......... jaisay tumhay kuch pata he nahi hai ..........
    Hazrat Essa Alihey Assalam ka Rafa o Nazool or Qadyaniyat
    yeh thread tumhara muntazir hai ....... jo nasir noman nay tumhare lia banaya tha ....... jis ko tum nay shayed perha bhi nahi ........ bahar hall yaha jawab denay say behtar hoa k tum us thread ka jawab do .......

    [RIGHT][SIZE="6"]

    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    اُستاد صاحب؛

    تھریڈ یہ تھا۔ Hayat-e-Eisa Alihi Salam Our Quran.(Eak Special Thread
    اور میں کوئی تھریڈ چھوڑ کر نھیں بھاگا تھا۔بلکہ اِس تھریڈ پر بات کرنے سے منع
    کر دیا گیا تھا۔پھر ناصر صاحب نے قرآنِ پاک کو چھوڑتے ھوئے ایک کمیوں سے بھرپور کافی لمبا یہ تھریڈ بنا لیا۔

    Hazrat Essa Alihey Assalam ka Rafa o Nazool or Qadyaniyat

    اب آپ کا فرمانا ھے ۔ کہ صرف ناصر صاحب کہ اِسی تھریڈ پر بات ھونی چاھیئے۔
    تو ٹھیک ھے۔ آپ ناصر صاحب کے اِس تھریڈ کا اچھی طرح مطالع کر لیں۔اگر آپ
    کی نظر میٰں ٹھیک ھے تو تصدیق/تائید کر دیں۔اور اگر کوئی کمی پیشی کرنی ھے۔
    تو پھلے کر لیں۔ میں ناصر صاحب کے اِس تھریڈ پر حاظر ھو جاوں گا۔آپ سے تریب سے ایک ایک پوائنٹ پر بات ھو گی۔

    جواب کا منتظر؛

  3. #27
    Lewani12 is offline Senior Member+
    Last Online
    25th June 2013 @ 10:47 AM
    Join Date
    21 May 2013
    Gender
    Male
    Posts
    110
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    jazakAllah

  4. #28
    MERYAM's Avatar
    MERYAM is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2013 @ 11:14 PM
    Join Date
    24 Mar 2013
    Location
    KARACHI
    Age
    34
    Gender
    Female
    Posts
    653
    Threads
    48
    Credits
    0
    Thanked
    47

    Default

  5. #29
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default

    Quote umergmail said: View Post

    ustaad said:
    Umer jamil sahab tum koi nihayat he dheet insaaan ho ........ Har eik say hayat-e-maseeh per behas kar kay baag jatay ho ........ Nasir noman say bhi aap ki is topis per boohat mubahisa howa hai ........ Lakin kuch dino baad tum woo thread choor kar baag gai or ab nai siray say a kar behas kar rehay ho ......... Jaisay tumhay kuch pata he nahi hai ..........
    Hazrat essa alihey assalam ka rafa o nazool or qadyaniyat
    yeh thread tumhara muntazir hai ....... Jo nasir noman nay tumhare lia banaya tha ....... Jis ko tum nay shayed perha bhi nahi ........ Bahar hall yaha jawab denay say behtar hoa k tum us thread ka jawab do .......

    [right][size="6"]

    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    اُستاد صاحب؛

    تھریڈ یہ تھا۔ hayat-e-eisa alihi salam our quran.(eak special thread
    اور میں کوئی تھریڈ چھوڑ کر نھیں بھاگا تھا۔بلکہ اِس تھریڈ پر بات کرنے سے منع
    کر دیا گیا تھا۔پھر ناصر صاحب نے قرآنِ پاک کو چھوڑتے ھوئے ایک کمیوں سے بھرپور کافی لمبا یہ تھریڈ بنا لیا۔

    hazrat essa alihey assalam ka rafa o nazool or qadyaniyat

    اب آپ کا فرمانا ھے ۔ کہ صرف ناصر صاحب کہ اِسی تھریڈ پر بات ھونی چاھیئے۔
    تو ٹھیک ھے۔ آپ ناصر صاحب کے اِس تھریڈ کا اچھی طرح مطالع کر لیں۔اگر آپ
    کی نظر میٰں ٹھیک ھے تو تصدیق/تائید کر دیں۔اور اگر کوئی کمی پیشی کرنی ھے۔
    تو پھلے کر لیں۔ میں ناصر صاحب کے اِس تھریڈ پر حاظر ھو جاوں گا۔آپ سے تریب سے ایک ایک پوائنٹ پر بات ھو گی۔

    جواب کا منتظر؛

    عمر صاحب ایک طرح سے استاد بھائی کی بات صحیح ہے کہ اپ ٹاپک کا جواب نہیں دے رہے تھے،۔
    آپ نے کہا کہ آپ کو منع کیا گیا تھا تو جناب کس نے منع کیا تھا کہ اپ ٹاپک پہ بات نہ کریں؟؟؟
    مسئلہ ہی یہ ہے کہ اپ ٹاپک پہ بات نہیں کرتے بلکی بیچ میں جان بوجھ کر اور باتیں شامل کرتے ہیں۔

    ناصر بھائی نے صرف آپ کے لئے یہ ٹاپک بنایا تھا اور قرآن اور حدیث سے اپنے موقف کی مکمل وضاحت کی تھی لیکن آپ نے جواب نہیں دیا۔۔۔

    اب بھی میرے ساتھ آپ کی بات جاری ہے تو آپ کی بس ایک رٹ ہے کہ وفات عیسی ثابت کرنی ہے اور وہ بھی اس لئے کہ مرزا کو سچا ثابت کر سکیں۔
    لیکن اس کے ساتھ ساتھ آپ وفات عیسی کو اپنا بنیادی عقیدہ بھی تسلیم نہیں کر رہے اور نہ ہی اس کی وضاحت کر رہے ہیں کہ جن لوگوں کا عقیدہ حیات عیسی کا ہے وہ آپ کے نزدیک کیا ہیں؟؟؟؟

    اور وفات عیسی کی وجہ آپ نے یہ بتائی کہ اس سے مرزا سچا ثابت ہو گا لیکن مرزا کی ذات کیا ہے اس پی بھی اپ بات نہیں کر رہے۔۔
    کم از کم خود تو فیصلہ کر لو کہ آپ نے کس پہ بات کرنی ہے اور اس بات کرنے کا مقصد کیا ہے؟؟؟
    آپ کا مقصد وفات عیسی ثابت کرنا ہے یا مرزا قادیانی کو مثیل مسیح ثابت کرنا ہے؟؟؟؟
    اور ان دونوں عقیدوں کی حیثیت کیا ہے اسلام میں؟؟؟
    کیا مسلم ہونے کے لئے وفات عیسی کا قائل ہونا اور مرزا مثیل ماننا ضروری ہے؟؟؟؟؟؟

  6. #30
    Join Date
    01 Dec 2012
    Location
    Karachi Pakista
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,988
    Threads
    409
    Credits
    0
    Thanked
    181

    Default

    Jazakallah

  7. #31
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    اُستاد صاحب؛
    آپ لکھتے ھو؛
    ناصر بھائی نے صرف آپ کے لئے یہ ٹاپک بنایا تھا اور قرآن اور حدیث سے اپنے موقف کی مکمل وضاحت کی تھی ۔لیکن آپ نے جواب نہیں دیا۔۔۔

    ناصر صاحب قرآن پاک کو چھوڑ کر بات(فیصلہ) کرنا چاھتے تھے۔اسی مقصد سے ناصر صاحب نے یہ تھریڈ بنایا تھا۔ مجھے اِس پر اعترض تھا۔اور آج بھی ھے۔ ھمارے نزدیک قرآنِ پاک اپنے سے منسوب متضاد نظریات میں
    فیصلہ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ھے۔حیاتِ مسیح اور وفاتِ مسیح میں سے جو بھی غلط ھے۔قرآنِ پاک
    اُس کی نفی کر دے گا۔اور جو ٹھیک ھے وہ قرآنِ پاک سے ثابت ھو جائے گا۔

    اُستاد صاحب؛
    سب سے پھلے آپ واضع کردیں کہ آپ کہ مطابق :
    کیا قرآنِ پاک اپنے سے منسوب متضاد نظریات میں فیصلہ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ھے۔یا نھیں؟؟؟؟؟؟
    کیا قرآنِ پاک سے حیاتِ مسیح ثابت ھوتی ھے یا اِسے قرآنِ پاک سے صراحت حاصل ھے؟؟؟؟؟؟
    اور اگر ثابت ھوتی ھے۔اور کوئی مانے کہ قرآنِ پاک سے حیاتِ مسیح ثابت نھیں ھوتی ھےچاھے وہ
    مرزا صاحب کا انکار ھی کرے تو کیا وہ مسلمان رھے گا یا پھر کافر(منکرِ قرآن) ھو جائے گا؟؟؟؟؟؟

    اِن سوالات کے جواب آپ نے ضرور دینے ھیں۔

    آپ لکھتے ھو؛
    اور وفات عیسی کی وجہ آپ نے یہ بتائی کہ اس سے مرزا سچا ثابت ہو گا لیکن مرزا کی ذات کیا ہے اس پی بھی اپ بات نہیں کر رہے۔۔
    کم از کم خود تو فیصلہ کر لو کہ آپ نے کس پہ بات کرنی ہے اور اس بات کرنے کا مقصد کیا ہے؟؟؟
    آپ کا مقصد وفات عیسی ثابت کرنا ہے یا مرزا قادیانی کو مثیل مسیح ثابت کرنا ہے؟؟؟؟
    اور ان دونوں عقیدوں کی حیثیت کیا ہے اسلام میں؟؟؟
    کیا مسلم ہونے کے لئے وفات عیسی کا قائل ہونا اور مرزا مثیل ماننا ضروری ہے؟؟؟؟؟؟

    بلکل وفاتِ عیسیٰ ثابت ھونے پر مرزا صاحب سچے ثابت ھوتے ھیں۔لیکن اگر حیاتِ عیسیٰ ثابت ھوتی ھے
    تو مرزا صاحب جھوٹے ثابت ھوتے ھیں۔آپ مرزا صاحب(وفاتِ مسیح) کو جھوٹا ثابت کر دیں۔ میں احمدیت چھوڑ کر آپ کہ ھاتھ پر بعیت کر لوں گا ۔اب اِس سے زیادہ کیا کھہ سکتا ھوں۔
    میرے مطابق وفاتِ عیسیٰ قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے۔اور قرآن پاک پر ایمان رکھنا فرض ھے۔
    جب قرآنِ پاک سے وفاتِ عیسیٰ ثابت ھوتی ھے۔تو پھر احادیث مبارکہ میں عیسیٰ اِبن مریم کے نزول سے مراد صرف مثیلِ عیسیٰ کا معبوث ھونا ھی لیا جاسکتا ھے۔ اسلیئے مثیلِ عیسیٰ ھونے کے دعوے دار
    مرزا صاحب کو ماننا ضروری ھے۔ کیا قرآنِ پاک(وفاتِ مسیح) اور احدیث مبارکہ(نزولِ مسیح) کا ماننا ضروری نھیں۔

    جواب کا منتظر

  8. #32
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default

    Quote umergmail said: View Post
    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    اُستاد صاحب؛
    آپ لکھتے ھو؛
    ناصر بھائی نے صرف آپ کے لئے یہ ٹاپک بنایا تھا اور قرآن اور حدیث سے اپنے موقف کی مکمل وضاحت کی تھی ۔لیکن آپ نے جواب نہیں دیا۔۔۔

    ناصر صاحب قرآن پاک کو چھوڑ کر بات(فیصلہ) کرنا چاھتے تھے۔اسی مقصد سے ناصر صاحب نے یہ تھریڈ بنایا تھا۔ مجھے اِس پر اعترض تھا۔اور آج بھی ھے۔ ھمارے نزدیک قرآنِ پاک اپنے سے منسوب متضاد نظریات میں
    فیصلہ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ھے۔حیاتِ مسیح اور وفاتِ مسیح میں سے جو بھی غلط ھے۔قرآنِ پاک
    اُس کی نفی کر دے گا۔اور جو ٹھیک ھے وہ قرآنِ پاک سے ثابت ھو جائے گا۔
    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

    جناب سب سے پہلے یہ دیکھ لیا کریں کہ پوسٹ کس نے کی ہے اور آپ کس کی پوسٹ کا جواب دے رہے ہیں۔۔

    جناب ناصر بھائی نے تو قران کی آیات پیش کی لیکن اگر آپ خود ہی قرآن کی من مانی اور اپنی مرضی کا ترجمہ کر کے بات کرنا چاہ رہے ہیں تو یہ کوئی بھی قبول نہیں کرے گا۔۔
    قرآن فیصلہ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے لیکن کیا آپ کی اتنی حیثیت ہے کہ قران کے فیصلے کو سمجھ سکیں؟؟؟
    آپ خود مرزا قادیابی اور مرزا بشیر وغیرہ کے ترجمے کے محتاج ہو اور قران سے فیصلہ کرنے کی بات کرتے ہو۔۔۔
    اور قران پہ فیصلہ کرنے کے لئے اپ کو مرزا قادیانی کی ہی ذات ملی تھی جس کو سچا ثابت کرنے کے لئے آپ قران سے فیصلہ کروا رہے ہیں؟؟

    آپ بات مرزا کے سچا ہونے کی کرتے ہو اور دعوی یہ ہے کہ قران فیصلہ کرے گا۔۔۔۔
    اگر قران کو ہی سمجھ لیتے تو کبھی مرزا قادیانی کو نبی نہ مانتے۔۔۔۔

    اور میں تو یہ کہتا ہوں کہ تمام قادیانی جو مرزا قادیانی کو سچا مانتے ہیں ان کا قران پہ ایمان ہی نہیں ہے۔
    حیات عیسی اور وفات عیسی بہت بعد کی بات ہے صرف آپ کا مرزا قادیانی کو سچا تسلیم کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ قرآن کو نہیں مانتے کیونکہ مرزا قادیانی خود قران کو نہیں مانتا تھا۔۔
    جب مرزا قران کو نہیں مانتا تو پھر اپ کا قرآن سے فیصلہ کروانے کا دعوی ہی باطل ہے۔۔

    Quote umergmail said: View Post
    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    اُستاد صاحب؛
    سب سے پھلے آپ واضع کردیں کہ آپ کہ مطابق :
    کیا قرآنِ پاک اپنے سے منسوب متضاد نظریات میں فیصلہ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ھے۔یا نھیں؟؟؟؟؟؟
    کیا قرآنِ پاک سے حیاتِ مسیح ثابت ھوتی ھے یا اِسے قرآنِ پاک سے صراحت حاصل ھے؟؟؟؟؟؟
    اور اگر ثابت ھوتی ھے۔اور کوئی مانے کہ قرآنِ پاک سے حیاتِ مسیح ثابت نھیں ھوتی ھےچاھے وہ
    مرزا صاحب کا انکار ھی کرے تو کیا وہ مسلمان رھے گا یا پھر کافر(منکرِ قرآن) ھو جائے گا؟؟؟؟؟؟

    اِن سوالات کے جواب آپ نے ضرور
    دینے ھیں۔

    جناب یہی تو آپ کی جہالت ہے کہ آپ کو خود پتہ نہیں کہ اپ نے کس موضوع پہ بات کرنی ہے اور کیا بات کرنی ہے۔۔
    اپ کہتے ہو کہ وفات عیسی قران سے ثابت ہے لیکن بات مرزا کے سچا ہونے کی کرتے ہو۔۔
    اب یہان اپ بحث قران کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت پہ کر رہے ہو۔۔
    میں نے کئی بار کہا کہ پہلے خود تو فیصلہ کرو کہ کس موضوع پہ بات کرنی ہے۔۔
    وفات عیسی پہ یا مرزا کے سچا ہونے پہ؟؟؟؟؟
    اپ کو خود معلوم ہے کہ اپ کے پاس جواب نہیں اسی لئے میرے بار بار پوچھنے پہ بھی اپ اپنا عقیدہ بیان نہیں کر رہے بلکہ الٹا مجھ سے سوال کئے جا رہے ہو۔۔۔

    جب آپ کو اپنے عقیدہ پہ اتنا ایمان ہی نہیں تو پھر یہاں ویسے ہی فضول بحث کرنے کا فائدہ؟؟؟؟
    میں اپنا عقیدہ بیان کر چکا ہوں۔۔

    Quote umergmail said: View Post

    بلکل وفاتِ عیسیٰ ثابت ھونے پر مرزا صاحب سچے ثابت ھوتے ھیں۔لیکن اگر حیاتِ عیسیٰ ثابت ھوتی ھے
    تو مرزا صاحب جھوٹے ثابت ھوتے ھیں۔آپ مرزا صاحب(وفاتِ مسیح) کو جھوٹا ثابت کر دیں۔ میں احمدیت چھوڑ کر آپ کہ ھاتھ پر بعیت کر لوں گا ۔اب اِس سے زیادہ کیا کھہ سکتا ھوں۔
    میرے مطابق وفاتِ عیسیٰ قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے۔اور قرآن پاک پر ایمان رکھنا فرض ھے۔
    جب قرآنِ پاک سے وفاتِ عیسیٰ ثابت ھوتی ھے۔تو پھر احادیث مبارکہ میں عیسیٰ اِبن مریم کے نزول سے مراد صرف مثیلِ عیسیٰ کا معبوث ھونا ھی لیا جاسکتا ھے۔ اسلیئے مثیلِ عیسیٰ ھونے کے دعوے دار
    مرزا صاحب کو ماننا ضروری ھے۔ کیا قرآنِ پاک(وفاتِ مسیح) اور احدیث مبارکہ(نزولِ مسیح) کا ماننا ضروری نھیں۔

    جواب کا منتظر

    جناب آپ کی یہ پوسٹ ہی اپ کے عقیدہ کے تضاد کو ثابت کرتی ہے۔۔
    آپ جان بوجھ کر بات کو الجھا رہے ہو۔۔
    آپ نے مرزا کی ذات کو وفات عیسی کے ساتھ جوڑا ہے یہ کہاں سےثابت ہے؟؟؟؟

    جناب مجھے اپ کی بیعت کی ضرورت نہیں بلکہ اگر آپ سمجھنا چاہتے ہیں تو میرا مقصد آپ کو سمجھانا ہے۔۔
    آپ نے خود کہا کہ اپ کا وفات عیسی سے مقصد مرزا کو سچا ثابت کرنا ہے تو جناب مرزا کو سچا ثابت کرنے کے لئے وفات عیسی کی ہی قید کیوں؟؟؟؟
    وہی مرزا قادیانی جس کو آپ سچا ثابت کرنے پہ لگے ہیں وہ وفات عیسی کو اسلام کا رکن ہی نہیں مانتا۔۔
    جب آپ کا مرزا ہی اس عقیدہ کو بنیادی رکن نہیں مانتا جس کو آپ قران سے ثابت کرنا چاہتے ہیں جو آپ کے نزدیک فرض ہے تو پھر فیصلہ یہاں ہی ہو جاتا ہے۔۔

    یا تو آپ کا مرزا سچا ہے کہ وفات عیسی قرآن سے ثابت ہونے کے باوجود اسلام کا بنیادی رکن نہیں ہے اور نہ قادیانیوں کی ایمانیات میں داخل ہے یا تو پھر آپ جھوٹے ہیں جو اس کو قران سے ثابت کرنا چاہتے ہیں اور قران میں ہونے کی وجہ سے فرض قرار دیتے ہیں۔اور مرزا کو سچا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔۔

    اگر آپ سچے ہیں تو پھر آپ کا وہ مرزا قادیانی جھوٹا ہے جو اپ کے ہی عقیدہ کو اسلام کا رکن نہیں مانتا۔۔

    فیصلہ آپ خود کر لیں۔۔

    اپ نے کہا کہ میں مرزا صاحب کو جھوٹا ثابت کر دوں تو آپ قادیانیت کو چھوڑ دیں گے تو جناب جھوٹا ہونے سے آپ کے نزدیک صرف وفات عیسی کا انکار ہے یا کچھ اور؟؟؟؟
    کیا دنیا میں صرف وہی جھوٹا ہے جو وفات عیسی کا انکار کرتا ہے؟؟؟؟
    اگر میں یہ ثابت کر دوں کہ مرزا قادیانی خود حیات عیسیٰ علیہ سلام کا عقیدہ رکھتا تھا تو کیا آپ مان لو گے؟؟؟؟؟؟
    آپ کا مرزا حیات عیسی کو قران سے ثابت کرتا تھا بعد میں اس نے عقیدہ تبدیل کیا تو جب مرزا حیات عیسی کو قران سے ثابت کرتا تھا تب وہ قرآن کا منکر تھا یا نہیں؟؟؟؟
    اور اگر میں مرزا کو جھوٹا ثابت کر دون مرزا قادیانی کی اپنی کتابوں سے ہی تو کیا اپ مرزا کو جھوٹا تسلیم کرو گے؟؟؟؟؟؟

    اپ نے کہا کہ نزول عیسی سے مراد مثیل مسیح کا مبعوث ہونا ہے جو کہ آپ کے نزدیل مرزا قادیانی ہے تو جناب مرزا قادیانی نے مسیح ابن مریم ہونے کا دعوی کیا نہ کہ مثیل مسیح کا۔
    آپ کا مرزا تو کہتا ہے کہ جو اس کو ابن مریم نہ مانے وہ کذاب ہے جبکہ آپ اس کو مثیل مانتے ہو تو آپ مرزا کے نزدیک کذاب اور مفتری ثابت ہوئے۔
    مجھے اپ کو غلط ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے کیونکہ اپ کا مرزا خود آپ کو کذاب ثابت کرتا ہے۔

    اگر آپ سچے ہیں تو مرزا خود بخود جھوٹا ثابت ہوتا ہے اور اگر مرزا سچا ہے تو آپ جھوٹے ثابت ہوتے ہیں۔
    اپ کے عقائد تو اس مرزا سے ملتے ہی نہیں جس کو آپ سچا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔
    کم از کم پہلے اپنے عقئد تو وہ رکھیں جو مرزا کے تھے پھر آگے بات کرں اس کو سچا ثابت کرنے کی۔۔

  9. #33
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    محسن اقبال صاحب؛

    تمام احمدی قرآنِ پاک پر ایمان رکھتے ھیں۔اسی طرح مرزا صاحب بھی قرآن پاک پر ایمان رکھتے تھے۔اور اپنے دعویٰ کی بنیاد بھی قرآن پاک پر ھی رکھی۔جب آپ سے کھا جاتا ھے کہ اگر مرزا صاحب کا دعویٰ غلط ھے تو قرآن پاک سے اپنے علماء کے ترجمے کے مطابق ھی مرزا صاحب کا دعویٰ غلط ثابت کر دیں۔
    پھلے تو قرآن پاک کو چھوڑنے کی بات کرتے تھے اور اب آپ کا کھنا ھے کہ قرآن سے فیصلہ کروانے کا دعوی ہی باطل ہے۔ اور الزام ھم احمدیوں پر کہ ھم قرآن پاک کو نھیں مانتے۔
    آیئے دیکھتے ھیں اللہ قرآنِ پاک میں کیا فرماتا ھے۔

    لَّا یَاۡتِیۡہِ الۡبَاطِلُ مِنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِ وَ لَا مِنۡ خَلۡفِہٖ ؕ تَنۡزِیۡلٌ مِّنۡ حَکِیۡمٍ حَمِیۡدٍ ﴿۴۲﴾ 041:042
    جالندھری(آپ کے عالم)؛
    اس پر جھوٹ کا دخل نہ آگے سے ہو سکتا ہے اور نہ پیچھے سے (اور) دانا (اور) خوبیوں والے (خدا) کی اتاری ہوئی ہے۔
    یعنی کوئی بھی باطل نظریہ قرآن پاک میں داخل نھیں ‏ھو سکتا۔ قرآن پاک اپنے سے منسوب کسی بھی باطل نظریہ کے خلاف مکمل مداعفت رکھتا ھے۔ اب بجائے قرآن پاک سے حیاتِ مسیح ثابت کرنے کے
    یا وفاتِ مسیح (آپ کے مطابق باطل نظریہ) کو غلط ثابت کرنے کے آپ کھتے ھو قرآن سے فیصلہ کروانے کا دعوی ہی باطل ہے۔کیا یہ قرآنِ پاک کا انکار نھیں؟؟؟؟

    تین سادہ سے سوالات کئے تھے۔کوئی جواب نھیں دیا ۔وھی ٹال مٹول اور وھی فرار ۔
    جواب دے دیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    میرے عقیدہ میں کوئی تضاد نھیں۔ مرزا صاحب کو میں نے وفات عیسی کے ساتھ نھیں جوڑا بلکہ
    مرزا صاحب نے عیسیٰ ابنِ مریم کا مثیل ھونے کا دعویٰ کیا اور وفات عیسی کو قرآنِ پاک سے بنیاد(دلیلل) بنایا۔ اور جب آپ سے کھا جاتا ھے۔ کہ اگر مرزا صاحب غلط ھیں تو قرآنِ پاک سے
    غلط ثابت کر دیں۔ تو آپ کھتے ھو کہ فیصلہ قرآنِ پاک پر نھیں بلکہ مرزا صاحب کی کتب پر ھو گا۔

    اللہ قرآنِ پاک میں فرماتا ھے۔

    تِلۡکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتۡلُوۡہَا عَلَیۡکَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَ اللّٰہِ وَ اٰیٰتِہٖ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶﴾ 045:006
    جالندھری؛
    ‏ یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو سچائی کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں تو یہ خدا اور اسکی آیتوں کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے؟

    آپ قرآنِ پاک کو چھوڑ کر کس بات پر فیصلہ چاھتے ھیں اور کیوں؟؟؟؟؟

    میرے عقائد میں اور مرزا صاحب میں کوئی تضاد نھیں۔
    ھم مرزا صاحب کو عیسیٰ ابنِ مریم کا مثیل مانتے ھیں۔اور مرزا صاحب کا دعویٰ مثیلِ عیسیٰ کا ھے نہ کہ
    اصل عیسیٰ ابنِ مریم کا ۔ ۔

    جواب کا منتظر؛

  10. #34

    جناب یہ تو آپ کی ذہنی صلاحیت ہے کہ میرے سوال پہ مجھ پہ ہی اعتراض کرنے لگے کہ میں نے قران پہ فیصلہ کو باطل کہا ہے۔۔۔

    جناب اپ کا مرزا قران کو نہیں مانتا تھا جس مرزا کو آپ سچا ثابت کرنے پہ لگے ہیں۔۔
    جب اپ جس شخص کو قران سے سچا ثابت کرنا چاہتے ہیں وہ اسی قران کو مانتا ہی نہیں تھا تو پھر اس قران سے اپ کا اس کو سچا ثابت کرنا ہی غلط ہے۔۔
    پہلے بھی میں نے یہی کہا تھا۔۔۔

    آپ نے کہا کہ کوئی باطل نظریہ قران میں داخل نہیں ہو سکتا اور وفات عیسی قران سے ثابت ہوتا ہے۔۔
    آپ کی اس پوسٹ سے ثابت ہوا کہ آپ کے نزدئک حیات عییسی کا عقیدہ باطل ہے جو کہ قران سے ثابت نہیں ہوتا لیکن جناب آپ کا مرزا قادیانی اسی حیات عیسی کے عقیدے کو قران سے ثابت کرتا تھا جس کو آپ باطل کہتے ہیں۔۔
    اگر حیات عیسی کا عقیدہ باطل ہے اور قران میں داخل نہیں ہو سکتا تو پھر آپ یہ تسلیم کر لو کہ مرزا قادیانی آدھی سے ذیادہ زندگی اسی عقیدہ حیات عیسی پہ قائم رہا اور اسی عقیدہ کو قران سے ثابت کرتا رہا جس کو آپ باطل کہہ رہے ہیں۔۔۔۔
    اگر کوئی باطل عقیدہ قرآن میں داخل نہیں ہو سکتا تو مرزا قادیانی اپکے نزدیک باطل عقیدے یعنی حیات عیسی کو قران سے کیسے ثابت کرتا رہا جبکہ یہ عقیدہ قران میں ہے ہی نہیں؟؟؟؟؟
    پھر تو آپ تسلیم کر لیں کہ مرزا قران کا نام لے کر جھوٹ بول کے حیات عیسی کا عقیدہ ثابت کرتا رہا۔۔
    پھر خود فیصلہ کر لیں کہ وہ شخص جو کہ آپ کے نزدیک باطل عقیدہ کو قران سے ثابت کرتا رہا کیا وہ سچا ہو سکتا ہے؟؟؟؟

    آپ نے کہا کہ آپ کے اور مرزا کے عقائد میں کوئی تضاد نہیں ہے اور مرزا نے مثیل مسیح کا دعوی کیا تھا مسیح ابن مریم کا نہیں۔۔۔۔

    جناب تضاد تو پہلے بھی میں پیش کر چکا ہوں جس کا اپ نے جواب نہیں دیا۔۔۔
    اپ وفات عیسی کے عقیدہ کو قرآن سے ثابت شدہ مان کر فرض قرار دیتے ہیں جبکہ اپ کا مرزا قادیانی اسی عقیدہ کو اسلام کا بنیادی رکن ہی نہیں مانتا۔۔
    یہ تضاد نہیں تو اور کیا ہے؟؟؟
    اپ حیات عیسی کو قران کے خلاف ہونے کیو جہ سے باطل کہتے ہیں جبکہ اپ کا مرزا اسی حیات عیسی کو قران سے ثابت کرتا رہا ہے۔۔
    یہ تضاد نہیں تو اور کیا ہے؟؟؟

    اپ کہتے ہیں کہ مرزا نے مثیل مسیح کا دعوی کیا اور وہ مسیح ابن مریم نہیں ہے اور آپ مرزا کو مثیل مسیح مانتے ہیں مسیح ابن مریم نہیں مانتے۔۔
    جبکہ اپ کا مرزا قادیانی کہتا ہے کہ جو مجھے مسیح ابن مریم نہ مانے وہ کذاب ہے۔۔
    یہ تضاد نہیں ہے تو اور تضاد کسے کہتے ہیں؟؟؟

    اب بتائیں کہ جس شخص کو آپ سچا ثابت کرنا چاہتے ہیں وہی آپ کو کذاب کہتا ہے ۔۔۔۔
    جس شخص کو سچا ثابت کرنے کے لئے آپ اتنی بحث کر رہے ہیں خود وہ شخص یعنی مرزا قادیانی ہی اپ کو جھٹلاتا ہے۔۔

  11. #35
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛
    محسن اقبال صاحب؛

    جناب اپ کا مرزا قران کو نہیں مانتا تھا جس مرزا کو آپ سچا ثابت کرنے پہ لگے ہیں۔۔
    جب اپ جس شخص کو قران سے سچا ثابت کرنا چاہتے ہیں وہ اسی قران کو مانتا ہی نہیں تھا تو پھر اس قران سے اپ کا اس کو سچا ثابت کرنا ہی غلط ہے۔۔
    پہلے بھی میں نے یہی کہا تھا۔۔۔

    میں نے پھلے بھی واضع کیا تھا کہ مرزا صاحب کا قرآن پاک پر مکمل ایمان تھا۔
    اب مرزا صاحب کے الفاظ میں دیکھ لیں۔
    Name:  1.png
Views: 109
Size:  61.5 KB
    قرآنِ پاک کو چھوڑنے کے لیئے ھم پر بہتان کیوں لگا رھے ھیں۔ اگر آپ نے قرآن پاک کو چھوڑنا ھی ھے تو یہ بوجھ (گناہ) آپ خُد اٹھایئے۔

  12. #36
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    پھر تو آپ تسلیم کر لیں کہ مرزا قران کا نام لے کر جھوٹ بول کے حیات عیسی کا عقیدہ ثابت کرتا رہا۔۔ پھر خود فیصلہ کر لیں کہ وہ شخص جو کہ آپ کے نزدیک باطل عقیدہ کو قران سےثابت کرتا رہا کیا وہ سچا ہو سکتا ہے؟؟؟؟

    جناب محسن اقبال صاحب؛

    نہ تو حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے اور نہ ھی مرزا صاحب نے کبھی حیاتِ مسیح کو قرآنِ پاک سے ثابت کیا۔ بس اِتنا ٹھیک ھے کہ شروع میں مرزا صاحب عقیدہ حیات مسیح جو کہ
    ایک اجتھادی نظریہ تھا کہ قائل تھے۔ چونکہ احادیث مبارکہ میں نزول مسیح کی پیشن گوئی موجود ھے اس لیئے یہ اجتھاد کیا جاتا تھا کہ حضرت عیسیٰ حیات ھیں۔ نظریہ حیاتِ مسیح نہ تو قرآنِ پاک
    سے ثابت ھوتی ھے۔ اور نہ ھی کسی ایک حدیث مبارکہ میں حیاتِ مسیح کا ذکر ملتا ھے۔
    صرف نزول مسیح کو بنیاد بنا کر یہ اجتھاد کیا جاتا تھا کہ حضرت عیسیٰ حیات ھیں۔اِس طرح حیاتِ مسیح صرف ایک اجتھادی نظریہ ھے۔
    مرزا صاحب آغاز میں اُس وقعت رائج غلط اجتھاد (حیاتِ مسیح) پر تھے۔
    جس طرح نیک نیتی سے کئے گئے غلط اجتھاد سے انسان گناہگار نھیں ھوتا بلکہ دو میں سے ایک
    نیکی ملتی ھے۔ بلکل اسی طرح غلط اجتھاد کو ماننے والا گناہگار نھیں ھوتا ۔
    اور ایسا اجتھاد(حیاتِ مسیح) جو پیشن گوئی پر کیا گیا ھو جب اپنے وقعت پر قرآن پاک سے غلط ثابت کر دیا جائے تو ایسے غلط (خلافِ قرآن) اجتھاد (حیاتِ مسیح) کو چھوڑنا لازم ھے۔

    جبکہ اپ کا مرزا قادیانی کہتا ہے کہ جو مجھے مسیح ابن مریم نہ مانے وہ کذاب ہے۔۔
    یہ تضاد نہیں ہے تو اور تضاد کسے کہتے ہیں؟؟؟

    جناب محسن اقبال صاحب؛

    پھلے بھی آپ کو بتا چکا ھوں کہ مرزا صاحب نے عیسیٰ ابن مریم کا مثیل ھونے کا دعوای کیا تھا۔
    نہ کہ اصل عیسیٰ ابن مریم ھونے کا دعوای کیا تھا۔
    اور ھم مرزا صاحب کو اُن کے دعوای کے مطابق عیسیٰ ابن مریم کا مثیل ھی مانتے ھیں۔
    تو پھر کیسا تضاد ؟؟؟
    اب آپ ایک غلط بات مرزا صاحب سے منسوب کرکے کیا ثابت کرنا چاہ رھے ھو؟؟؟

    جواب کا منتظر

Page 3 of 8 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Hazrat Essa Alehi Salam ka nazool ???
    By Shaukat Hayat in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 13
    Last Post: 23rd January 2018, 07:43 PM
  2. Hazrat Eesa (A.H) Ke Rafa o Nuzool Ki Hikmat
    By Fasih ud Din in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 31
    Last Post: 25th May 2016, 05:10 PM
  3. La Nabi Baadi or Nazool Hazrat Essa Alehey Assalam
    By nasirnoman in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 39
    Last Post: 22nd July 2010, 12:47 PM
  4. Hazrat Essa Alihey Assalam k Rafa o Nazool per Ijmaa e Ummat
    By nasirnoman in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 10
    Last Post: 21st June 2010, 09:58 PM
  5. Rafaa or Nazool Essa Alihey Assalam per ek Daleel Ka jawab
    By nasirnoman in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 18
    Last Post: 7th February 2010, 03:40 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •