اسلام وعلیکم
میرے پاس جی ٹی اے وائس سٹی گیم ہے جو میں نے نیٹ سے ڈاون لوڈ کی تھی
جب پہلے انسٹال کی تو گیم بلکل ٹھیک تھی اور میں کافی عرصہ کھیلتا رہا ہوں
مگر کل میں نے گیم کسی وجہ سے ڈیلیٹ کر کے دوبارہ انسٹال کی تو گیم تو ٹھیک ہے
مگر آڈیو ساونڈ نہیں ہے. میں نے آڈیو آپسنز میں بھی جا کے دیھکا تو وہاں بھی ٹھیک
سیٹینگز تھیں اور آڈیو ڈرائیور بھی شو ہو رہا تھا اور میں نے اپنی ایک ایم پی تھری فائل
بھی ایم پی تھری کے فولڈر میں رکھی تو جب گاڑی میں بیٹھتا ہوں تو صرف میری
ایم پی تھری فائل والی آواز تو بلکل ٹھیک چل جاتی ہے مگر باقی گیم میں ایک آواز بھی
نہیں آرہی. تو یہ میرا مسئلہ ہے. اگر کسی بھائی کو کچھ علم ہو تو بتا دیں.
شکریہ