=> Only Use (or don't use) +, -, /, x, (), {} and [], to solve the problem
پیارے دوستوں۔
میری اس تھریڈ کا مقصد یہ ہے کہ آپ سب یہ پتا لگائیں کہ آپ حساب میں کتنی مہارت رکھتے ہیں۔
مسئلہ:
(4+4) - (4+ 4) = 0
4 4 4 4 = 1
4 4 4 4 = 2
4 4 4 4 = 3
4 4 4 4 = 4
4 4 4 4 = 5
4 4 4 4 = 6
4 4 4 4 = 7
4 4 4 4 = 8
4 4 4 4 = 9
4 4 4 4 = 10
پہلا مسئلہ میں نے حل کر لیا ہے۔ آپ اسے مثال سمجحھئے اور باقی دس مسئلے آپ لاجکلی(اسی طرح سے) حل کر کے دکھائیں، صرف ان کی (یا بغیر ان کی) مدد سے:۔
+ - / x () [] {}
Regards:
Ali Ahmad
Bookmarks