یہ خبر پڑھ کے بڑا افسوس ہوا ۔ ۔ ۔ دہشت گردی، انتہا پسندی اور بے حسی نے ملک کا یہ حال کر دیا ہے کے غیر ملکی اور بین الاقوامی انویسٹرز چھوڑ چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ پاکستان کے حال پر رہم کرے
دہشت گردی کے خوف سے ملک میں کوئی انویسٹمینٹ نہیں آرہی اور جو پہلے کی انویسٹمیٹ تھی وہ بھی نکالی جا رہی ہے۔ خدا نخواستہ سوچو اگر دہشت گرد اقتدار میں آگئے تو ملک کی اکانومی کیا ہوگا۔
Bookmarks