سعودی علماءکرام کی سپریم کونسل نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے گستاخ کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا اور کہا ہے کہ جو شخص تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا امہات المومنین میں سے کسی ایک کی بھی گستاخی کا مرتکب ہوا اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور وہ دائرہ کفر میں شمار ہو گا
کاش ہمارے اس پیارے ملک پاکستان میں بھی یہ قانون پاس ہو جائے اور ختم نبوت کی طرح اس آئین کا حصہ بن جائے تاکہ کسی کو ہمارے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور امہات المومنین کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی بھی جرات نہ ہو
دیکھنے کے لیے ابھی کلک کریں
روزنامہ جناح 3 اکتوبر2011 صفحہ نمبر 8
Bookmarks