اسلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے میرے ساتھ میرے سیسٹم میں دو مسئلے آ رہے ہے ایک تو ےہ ہے کہ
جب میں اڈوب ریڈر کوئی بھی پی ڈی ایف فائل کو اوپن کرتا ھوں تو یہ مسئلہ آتا ہے
اور دوسرہ مسئلہ یہ ہے کہ جب میں آفس 2007 انسٹال کرتا ہوں تو وہ یہ ایرر دیتا ہے میں سکرین شارٹ
دے رہا ہوں میں تو آفس کی 2 ۔۔3۔۔۔۔ سی ڈی بھی توڑ چکا ہوں کہ شاید وہ خراب ہوں
میں نے تو ونڈو بھی نئی کی ہے
پلیز مدد کرے
Bookmarks