السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں سے میرا بڑا اہم مسئلہ پیش خدمت ہے.
میرے پاس نوکیا
مو بائل ہے Nokia 5320 Xpress Music .
میں چاہتا ہوں کے میرا کمپیو ٹر کا انٹر نیٹ میرے مو بائل میں چلے میں نے یہاں کافی طریقے دیکھیے ہیں. لیکن کسی میں بھی کامیابی نہیں ملی
اگر کسی دوست کے پاس اسی مو ڈل کا مو بائل ہے اور وہ یہ کام کر چکا ہے تو اس تھریڈ میں ری پلائے کرے.
GNUBOX
ایک مسئلہ اور دیپیش ہے وہ یہ کہ میرے پاس اسنٹال شدہ جب اوپن کرتا ہوں تو وہ اوپن تو ہو جا تا ہے لیکن اس کا زوم بہت چھو ٹا نظرآتا ہے
عنی اس کا ٹیکسٹ بہت چھو ٹا نظراتا ہے
میں کیبل نیٹ استعمال کرتا ہوں اور وہ آئی زا منجیمنٹ پر بنا ہوا سرور ہے
اور مجھے جو آئی پی ملی ہے وہ یہ ہے
CableNet Config
IP. 10.0.0.125
SMask: 255.0.0.0
Proxy Server: Webserver/10.10.10.10
Port: 8080
میں اپنے مو بائل کے ایکسیس پواینٹ میں کیا سیٹنگ کروں
میں دوستوں سے یہی جاننا چاہتا ہوں ہے اسکے علاوہ کو ئی طریقہ نہیں ہے جس میں اپنے مو بائل پر نیٹ چلا سکوں
میں تمام دوستوں کے ریپلائے کا منتظر رہوں گا.
آئی ٹی ایکسپرٹ
Bookmarks