بھارت نے عوام کے لیےکم قیمت ٹیبلٹ کمپیوٹر متعارف کروا دیا۔اس تختی نما ٹیبلٹ کمپیوٹر کی قیمت46ڈالر2,276
بھارتی روپے رکھی گئ ہے۔اس کمپیوٹر کی سکرین7انچ ہے۔اور اس میں وائی فائی انٹر نیٹ نصب ہے۔جبکہ اس میں ملٹی میڈیا پلیر اور تین گھنٹوں تک کام کرنے والی بیٹری نصب ہے۔اس کی قیمت اگر چہ ابتدائی طور پر46 ڈالر ہے لیکن اسے کم کر کے35
ڈالر تک لانے کا منصوبہ ہے اور اسے مزید کم کرتے ہوئے10 ڈالر تک لانے کی کوشش کی جائے گی
Bookmarks