ahgar woh pakistani hote tu ...?
[IMG]http://i919.***********.com/albums/ad33/arifraza/Denguevirus.jpg[/IMG]
sub se bari waja yahi hai un ke urooj ki. aur hum is bilkul reverse main ja rahe hain. masjidon se jootay tak chori ho jatay hain yahan
بہت خوب – خدا کرے کہ یہ آج کل کے نوجوان کا رول ماڈل بن جائیں۔
بہت اچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو صرف پانچ ہزار پاونڈ تھے۔۔۔۔۔۔۔۔
یک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے پاس اس کی ٹیکسی میں ایک چائنیز کے چالیس ہزار ڈالر اور
15 KG
کا سونا رہ گیا تھا جو اس نے فورا واپس کردیا تھا۔
یوٹیوب پر اس کا انٹرویو بھی موجود ہے جو اے ٹی وی والوں نے اس سے لیا ہے۔ یوٹیوب پر یہ ٹائپ کرکے سرچ کریں۔
Pakistani Taxi Driver Return 15kg gold in Dubai to a china passenger
یا گوگل پر سرچ کرلیں
آپ کو بہت ساری سائٹس پر یہ خبر مل جائے گی۔۔۔۔۔
پاکستان میں بھی اچھے لوگوں کی کوئی کمی نہیں۔ بس دنیا صرف پاکستانیوں پر تنقید کرنا جانتی ہے اور ہمارے اپنے لوگ بھی۔
پاکستانیوں کی خوبیوں کو بھی دنیا کے سامنے لاو نا۔۔۔۔۔
ایمانداروں کا موسم ہے بھائی
nice sharing
Bookmarks