جب تو نماز کے لئے کھڑا ھوتا تو سر سے آسمان تک رحمت الہی گٹھا بن کر چھا جاتی ھے۔ فرشتے تیرے چہرے کے پاس جمع ھو جاتے ھیں۔ اور ایک فرشتہ پکارتا ھے کہ "اے نمازی اگر تو دیکھ لے کہ تیرے سامنے کون ھے اور تو کس سے بات کر رھا ھےتو خدا کی قسم تو قیامت تک سلام نہ پھیرے۔
Bookmarks