آپ دونوں بھائیوں کا جواب دُرست ہے۔۔
اِ ن کا نام یاسر علی ہے۔ اور اِن کا ریکارڈ یہ ہے کہ انہوں نے ٹیسٹ میچ پہلے کھیلا اور فرسٹ کلاس میچ بعد میں، مطلب ٹیسٹ میچ میں ہی انہوں نے اپنے فرسٹ کلاس کیرئیر کا بھی ڈیبئیو کیا۔۔۔ ۔۔۔۔ سن 1899ء سے پہلے یہ ریکارڈ بہت سے پلئیرز کے پاس ہے۔۔۔۔۔۔لیکن 1899 کے بعد صرف پانچ کھلاڑی ہیں، جن کے پاس یہ ریکارڈ ہے۔۔ان کھلاڑیوں کے ناموں کی لسٹ۔۔
GE Vivian New Zealand v India Kolkata 1964-65
U Ranchod Zimbabwe v India New Delhi 1992-93
Mashrafe Mortaza Bangladesh v Zimbabwe Dhaka 2001-02
Yasir Ali Pakistan v Bangladesh Multan 2003-04
Nazmul Hossain Bangladesh v India Chittagong 2004-05
مکمل ریکارڈ دیکھنے کے لئیے نیچے لنک وزٹ کیجئے۔۔۔۔۔۔شکریہ
لنک
Bookmarks