دوست اتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اور اس طرح دوسرے ممبرز بھی پریشان ہونگے۔۔۔
پہلی چیز نوٹ کر لیں یہاں پر سیریل کیز اور کریک وغیرہ سختی کے ساتھ منع ہیں۔۔۔
دوسرے بات سب سےپہلے اپنا اولڈ آئی ڈی مین کو ریموو کر دیں اور پی سی ریسٹارٹ کر دیں۔۔
پھر یہاں سے آئی ڈی مین کو ڈاونلوڈ کر لیں۔۔۔
پھر انسٹال کریں۔۔
یہ پورٹیبل ہے اس کو صرف کلک کرنا ہو گا یہ خود انسٹال ہو جاتا ہے۔۔
مزید ایک چیز نوٹ کر لیں اس کو اپڈیٹ نہیں کریئے گا۔۔اوکے
Internet Download Manager 6.05 Portable
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks