السلام علیکم
میں نے اواسٹ انٹی وائرس کیا ہے اور اس کی فری رجسٹریشن بھی کر لی ہے
لیکن مندرجہ ذیل ایرر آ رہا ہے۔
اس کا کوئی حل؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم
میں نے اواسٹ انٹی وائرس کیا ہے اور اس کی فری رجسٹریشن بھی کر لی ہے
لیکن مندرجہ ذیل ایرر آ رہا ہے۔
اس کا کوئی حل؟؟؟؟؟؟
avira kar lo yar wo best ha.... is ki shayad update nahi hogi...iss liay error araha ha
وعلیکم السلام
شاید ایکسپائیر ہو گیا ہے۔۔۔
آپ اس طریقے سے ریموو کریں ۔۔۔
uninstall Avast using the method
اور اس پھر یہاں دوبارہ ڈاونلوڈ کر لیں۔۔۔
Download avast! Free Antivirus 6
نوٹ: دوست ہم یہاں ایک دوسرے کی ہیلپ کرنے اور ایک دوسرے کو مشورہ دینے کے لیے اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کسی ممبر سے اس طرح پیش آئیں۔ایسا نہ کیا کریں۔۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
w/salam...
ye wala ver download krein..
avast 5.6 pro
ESET Smart Security Zindabad. No Registration No tension
بھائی جان آپ بے فکر ہو کر "فکس ناؤ" کے بٹن پر کلک کر دیں، جو سجیسچن سافٹ ویئر آپ کو دے، اگر وہ آپ کے لیے قابل قبول ہو تو ایکسپٹ کر لیں ورنہ چھوڑ دیں
Bookmarks