السلامُ علیکم
اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
مجھے رئیل پلئیر چاہئے جو کہ ٹرائل ورژن نہ ہو
اُمید ہےکہ دوست جلد توجہ دیں گے شکریہ
السلامُ علیکم
اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
مجھے رئیل پلئیر چاہئے جو کہ ٹرائل ورژن نہ ہو
اُمید ہےکہ دوست جلد توجہ دیں گے شکریہ
dear ap realplyer kyun use krna chah rhe ho, ap K-lite codec pack ka latest version use kro.
click here
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
***********
Last edited by *ESHA*; 13th October 2011 at 08:39 PM. Reason: Do not Share Cracks...Follow Rules
السلامُ علیکم
توجہ دینے والے تمام دوستوں کا شکریہ لیکن رئیل پلیر ٹھیک کام نہیں کر رہا انسٹال ہوگیا ہے لیکن کوئی بھی ویڈیو فائل نہیں کھول رہا ۔
رئیل پلئیر ضروری اس لئے ہے کہ اس سے "یوٹیوب"سے کچھ بھی ڈاون لوڈ کرنا آسان ہے کیونکہ کسی بھی گانے وغیرہ کی فائل پر یہ آٹو رن ہوکر فائل کو ڈاون لوڈ کرنے کا آپشن دے دیتا ہے اور ساتھ ہی اس میں کسی بھی مووی وغیرہ کو "ٹرم کرنے"اور فارمیٹ تبدیل کرنے کے آپشن بھی بہت آسان ہیں
ان وجوہات کی بنا پر "رئیل پلئیر "میرا فیورٹ سافٹ وئیر ہےلیکن بد قسمتی سے یہ اب بالکل بھی کام نہیں کر رہا پلیز کوئی توجہ دے
YEH LO BROTHER LATST VERSIO CLICK HERE
Bookmarks