Results 1 to 7 of 7

Thread: Sharing or Help regarding game cheats allowed or not???

  1. #1
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Exclamation Sharing or Help regarding game cheats allowed or not???

    السلام علیکم
    گیم سیکشن میں اکثر اوقات ممبران کسی گیم کی چیٹ کوڈ یا کوئی کوئی چیٹ ٹرینر مانگتے ہیں؟
    کیا ان کی ہیلپ کرنا الاؤد ہے؟

    دوسری بات کیا ہم اس بارے میں کوئی شیئرنگ کر سکتے ہیں؟

    یہ سوال میرے ذہن میں نیٹ رائڈر بھائی کے اس تھریڈ میں
    http://www.itdunya.com/t283311/
    ایکشن لینے کے بعد آیا۔


    میں اکثر اوقات اس امر میں مدد فراہم کرتا ہوں اس لئے رہنمائی درکار ہے؟؟

    شکریہ


  2. #2
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default


    میری اس پوائنٹ پر سہیل بھائی سے تفصیلی بات ہوئی تھی
    بہت پہلے اور انہوں نے مجھے کنفرم کیا تھا کہ
    گیم چیٹ الائو نہیں ہے اور ایسے تھریڈ کی رپورٹ
    کیجئے میں نے یہ تھریڈ اس لئے موو نہیں کرایا ری سائیکل بن میں
    تاکہ دوسرے ممبرز محتاط رہے گیم چیٹ الائو نہیں
    اس لئے یہاں کنفرم کررہا ہوں امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا شکریہ

  3. #3
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Credits
    0
    Thanked
    1628

    Default

    بھائی گیم چیٹس جتنا میرا خیال ہے کسی قانونی پیچیدگی کے زمرے میں نہیں آتی۔
    اکثر گیمز کی چیٹس اس کے ساتھ ریلیز کی جاتی ہیں، گیم بنانے والوں کی طرف سے!
    اکثر یوزر گیم چیٹس کو کبھی کبھی آسانی کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
    کیونکہ اکثر اوقات کچھ گیمز میں یوزر بری طرح پھنس جاتا ہے کہ وہ اب کیا کرے؟
    تب جا کر وہ کوئی گیم کی چیٹ استعمال کرنے کی سوچتا ہے؟
    اور بعض اوقات صرف فن کے لئے بھی چیٹس کا استعمال کیا جاتا ہے۔

    اور جب ایک ہیلپ موجود ہے تو میرا نہیں خیال کے اس طرح کی چیٹس کو الاؤ نہ کیا جائے۔
    اس لئے میری گزارش ہے کہ اس کو الاؤ کیا جائے

    باقی ٹیم ممبران کا متفقہ فیصلہ ہی بہتر ہوگا۔

    جزاک اللہ

  4. #4
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    ہوسکتا ہے کہ آپ صحیح بول رہے ہو
    لیکن اگر یہ قانونی ہے تو پھر نام اس کا چیٹ کیوں؟؟؟
    بہرحال آپ ایک کام کیجئے اس تھریڈ کا لنک منیجمنٹ کو
    پی ایم کردیجئے فائنل اتھارٹی کیونکہ منیجمنٹ ہے تو وہی
    بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں جزاک اللہ
    Last edited by Net-Rider; 14th October 2011 at 04:18 AM.

  5. #5
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    گیم چیٹس شیئر کرنے میں کوئی بھی پروبلم نہیں ہونی چاہیے۔۔ کیونکہ یہ غیر قانونی نہیں ہے۔۔ چیٹس۔۔۔۔۔۔۔کسی گیم میں آسانی پیدا کرنے کے لئے یوز کی جاتی ہے۔۔اور اسی گیم بنانے والے حود تیار کرتا ہے۔۔
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں پہلے بھی بہت سارے ایسے سافٹ ویئرز شیئر ہو چکے ہیں۔۔ جن میں گیمز کی چیٹس وغیرہ ہوتی ہے۔۔
    چیٹس۔۔ اور کیز وغیرہ میں فرق ہوتا ہے۔۔ یہاں پر کریکس اور کیز الاو نہیں۔۔ لیکن چیٹس شیئر کرنے میں کوئی پروبلم نہیں۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  6. #6
    Join Date
    03 Jan 2006
    Posts
    6,398
    Threads
    203
    Credits
    1,641
    Thanked
    1581

    Default

    Quote afridi said: View Post
    گیم چیٹس شیئر کرنے میں کوئی بھی پروبلم نہیں ہونی چاہیے۔۔ کیونکہ یہ غیر قانونی نہیں ہے۔۔ چیٹس۔۔۔۔۔۔۔کسی گیم میں آسانی پیدا کرنے کے لئے یوز کی جاتی ہے۔۔اور اسی گیم بنانے والے حود تیار کرتا ہے۔۔
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں پہلے بھی بہت سارے ایسے سافٹ ویئرز شیئر ہو چکے ہیں۔۔ جن میں گیمز کی چیٹس وغیرہ ہوتی ہے۔۔
    چیٹس۔۔ اور کیز وغیرہ میں فرق ہوتا ہے۔۔ یہاں پر کریکس اور کیز الاو نہیں۔۔ لیکن چیٹس شیئر کرنے میں کوئی پروبلم نہیں۔۔
    جزاک اللہ۔
    آپ نے بلکل درست فرمایا۔
    چیٹس صرف نام کی چیٹس ہیں۔۔۔لیکن اصل حسن گیم کا یہی ہوتی ہیں ۔۔۔اگر چیٹس کے ساتھ کھیلا جائے تو گیم کھیلنے کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے ۔
    واقعی یہ چیٹس گیم بنانے والی کمپنیز خود شئیر کرتی ہیں تا کہ سیکرٹ میشن اور ٹول ایکٹو ہوں اور گیم کھیلنے میں آسانی پیدا ہو۔

    اِن چیٹس کو آفیشلی اَلاؤ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

  7. #7
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Credits
    0
    Thanked
    1628

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    گیم چیٹس شیئر کرنے میں کوئی بھی پروبلم نہیں ہونی چاہیے۔۔ کیونکہ یہ غیر قانونی نہیں ہے۔۔ چیٹس۔۔۔۔۔۔۔کسی گیم میں آسانی پیدا کرنے کے لئے یوز کی جاتی ہے۔۔اور اسی گیم بنانے والے حود تیار کرتا ہے۔۔
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں پہلے بھی بہت سارے ایسے سافٹ ویئرز شیئر ہو چکے ہیں۔۔ جن میں گیمز کی چیٹس وغیرہ ہوتی ہے۔۔
    چیٹس۔۔ اور کیز وغیرہ میں فرق ہوتا ہے۔۔ یہاں پر کریکس اور کیز الاو نہیں۔۔ لیکن چیٹس شیئر کرنے میں کوئی پروبلم نہیں۔۔
    شکریہ آفریدی بھائی آپ نے اس امر پر ہم سب کی رہنمائی کی
    اور آفیشلی ،گیم چیٹس کو الاؤ کردیا۔



Similar Threads

  1. Replies: 25
    Last Post: 7th August 2016, 12:14 AM
  2. Request Game Cheats-Walkthrough-Save Game-Trainers
    By i_iffe in forum General Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 24th November 2013, 03:48 PM
  3. Koi Bhi Cheats Ka Software Har Ek Game Ki Cheats
    By princegupta in forum PC Games
    Replies: 27
    Last Post: 12th June 2013, 04:17 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •