Thread Link
میں نے اس تھریڈ کی مدد سے فریم بنایا ہے
مگر مجھے فریم کے کونوں کی صفائی کیسے کرنی ہے سمجھ نہیں آرہی ہے
سکریں شاٹ دیکھیں
کوئی بھائی مجھ کو سمجھا دے یا کوئی اور طریقہ بتا دے کونوں کی صفائی کا
Thread Link
میں نے اس تھریڈ کی مدد سے فریم بنایا ہے
مگر مجھے فریم کے کونوں کی صفائی کیسے کرنی ہے سمجھ نہیں آرہی ہے
سکریں شاٹ دیکھیں
کوئی بھائی مجھ کو سمجھا دے یا کوئی اور طریقہ بتا دے کونوں کی صفائی کا
Mera Frame Yah hay
وعلیکم السلام۔۔
دوست یہ آپ کو فاطمہ آپی اور عیشاء بہن بہتر طریقے سے سمجھا سکتے ہیں۔۔
انہیں آپ وی ایم کر دیں۔۔
جہاں تک میری تھوڑی بہت نالج ہے میرے خیال سے یہ ریزر سے اضافی حصہ کلین ہو گا۔۔
آپ اُس لئیر پر جائیں جہاں اضافی حصہ ہے وہاں ریزر ٹول سیلیکٹ کر کے کلین کر دیں۔۔۔شکریہ
brother basit gul bahi nay bilkul teek kaha haai aap unn ko vm kareey or yeh check kareey...
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
w/salam...
follow dis...
بہت آسان ہے اوپر دو ممبرز نے بتایا ہے آپ کو
میرا بھی تھریڈ ہے وزٹ کریں
Poetry Frame Banana Seekain
Bookmarks