ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے اسلام آباد میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ گولڑہ میں چیک پوسٹ پر گاڑی کی تلاشی لیتے ہوئے، 12 کلاشنکوفیں، 7 پستول، 3 رائفلیں، پانچ دور بینیں اور 1000 گولیوں کے راونڈز ملے۔
اللہ تعالی پاکستان کو دہشت گردانہ کاروائیوں اور شدت پسندی سے بچائے۔ آمین
Bookmarks