جیلیبی کیسے بناوں
اسلام علیکم دوستو
سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے
مجھے آج جیلیبی بنانے کا شوق پیدا ہوا ہے
اور میں یہاں پر جیلیبی بنانے کا طریقہ جاننا
چاہتا ہوں کہ میں اُس کو کیسے خود بناوں
آپ پلیز وہ طریقہ نیٹ سے نہیں خود جس نے
بنائی ہو وہ بتاے
کیوں کہ نیٹ پر ہر دوسرا طریقہ مختلف ہے
مجھے اصل اور تجربہ شدہ طریقہ چاہے
جس نے خود اپنے ہاتھ سے بنایا ہو
Bookmarks