السلامُ علیکم
محترم دوستو میںنے اس تھریڈ میں http://www.itdunya.com/t284611/
رفعت سراج کا ایک ناول "دل آباد"طلب کیا تھا،جناب "شاہد83"نے اُس کے لئے لنک تو پوسٹ کر دیا اور صحیح طرح سے وہ ڈاونلوڈ بھی ہوگیا جس کی وجہ سے میں نے تھریڈ بند کرنے کا کہہ دیا
لیکن
جب ناول کھولا تو وہ "دل آباد"کے پہلے حصے کے دو حصے ہیں ،اس لئے مجھے اب یہ تھریڈ دوبارہ لگانا پڑا پلیز کوئی مکمل ناول پوسٹ کر دے
اس ناول کا پہلا حصہ تقریباً سات سو صفحات پر مشتمل ہے اس لئے میرا خیال اس کے پی ڈی ایف فارمیٹ میں کافی حصے ہونگے
پلیز مکمل ناول شئیر کردیں شکریہ
Bookmarks