کیا وقت آن پنہچا ہے
فتنہ دجال کے بارے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں آنکھیں کھو ل دینے والی تحریر
کیا وقت آن پنہچا ہے
فتنہ دجال کے بارے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں آنکھیں کھو ل دینے والی تحریر
اوریا مقبول جان کی اس تحریر کو حرفِ راز میں قسط وار پڑھ جو کہ آپ نے منسلک کیں ہیں۔ میں نے اس موضوع پر تین کتابیں بھی پڑھیں ہیں۔
دوسری اور تیسری قسط میں تو بڑی بہادری کا مظاہرہ کیا گیا مگر آخری قسط میں وہ جان نظر نہیں آئی جو آنی چاہیے تھی ۔ یہ میری زاتی رائے ہے۔ کتابوں کو پڑھنے میں اور اس تحریر کو پڑھنے میں محسوس ہوا۔مجھے اچھی طرح یاد ہے چند سال پہلے اس موضوع پر سی ڈیز بھی جاری ہوئیں تھیں جو کہ میں نے دیکھیں تھیں ۔ لا جواب تھیں۔ اس میں اور زیادہ ۔بہتر معلومات مہیا کیں گئی تھیں۔
اس موضوع کو ایک بار پھر ہم سب کے ساتھ شئیر کرنے کا آپ دونوں کا شکریہ۔
پسند کرنے کا بہت شکریہ
[/CENTER]
Bookmarks