دوستو آپ نے اکژ دیکھا ھو گا کھ کسی ویڈیو میں سے کسی کا فیس دھندلا کرنا ھو جیسا کھ اکژ نیوز چینل میں ھوتا ھے کھ کسی ایک آدمی کا چہرہ دھندلا کر دیا جاتا ھے تا کھ اس کی پھچان نا رھے ۔۔۔کون سا ویڈو ایڈٹنک کا سوفٹ وئیر ھے جا اس کام کے لئے استعمال ھوتا ھے مجھے زرا بتا دیں
Bookmarks