BC Lara
runs 153
balls 143
4s 21
6s 0
s.r 106.99
teams West Indies v Pakistan
venue Sharjah
date 5 Nov 1993
odi number ODI # 845
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Walaikum Asslam!
Exactly right answer,
Check also Pakistan bowling,
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
yes Brian Lara
Nice Sharingg Dear alos know every body
Already Solved
وقار یونس اور عامر سہیل کو تو خوب لارے لگائے لارا نے
ye match jeta kon tha
آپ کا جواب بالکل درست ہے، جی یہ برائن لارا ہی وہ واحد بیٹس من ہیں جنہوں نے پاکستان کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں 150 رنز سکور کیئے۔۔ اور دوسری بات وہ ایک بار نہیں دو بار پاکستان کے خلاف 150 رنز کر چکے ہیں۔۔ پہلی بار شارجہ میں 1993/ 94 کی سیریز میں۔۔ مزید ڈیٹئیل کے لئیے لنک وزٹ کیجئے۔۔
لنک
اور دوسری بار 2004/ 05 کی سیریز میں اوول کے مقام پر۔۔ مزید لنک چیک کیجئے۔۔
لنک
دونوں میچوں میں بالترتیب 153 اور 156 رنز سکور کیئے، اور پاکستان یہ دونوں میچ ہار گیا تھا۔۔۔۔۔ اِس کے علاوہ کوئی اور بیٹس من 150 رنز پاکستان کے خلاف سکور نہیں کر پایا۔۔
مزید اُن تمام بیٹس من کی لِسٹ جنہوں نے کسی بھی ٹیم کے خلاف 150 یا ِ اِس سے زیادہ رنز سکور کیئے۔۔۔
وزٹ کیجئے
اِس کے علاوہ،
مہندرا سنگھ دھونی نے ایک بار 148 رنز سکور کیئے، لیکن وہ بھی 150 کا سنگ میل عبور نہیں کر پائے۔۔۔
برائن لارا کے بعد پاکستان کے خلاف وَن ڈے میں
Highest Score
دھونی کا 148 ہی ہے۔۔
آپ تمام دوستوں کا کونٹیسٹ میں حصہ لینے اور ریپلائیز کا بے حد شکریہ۔۔
اَب تھریڈ کو کلوز کیا جاتا ہے۔۔۔۔شکریہ
Bookmarks