Magr Mere Pass to FLV Files Open ho rahi hain...
Mene Bahot x FLV Files Youtube se Downlaod kr k isi Software se Convert ki hain...
Mujay Ko Private Message kraha hun Wo Check kr lain...
thanks brother for message...
meri video ka file size pehley 220 mb tha menay us ko avi me convert ky use settings k sath jo apnay show ke screen shots... quality wohi rhi lakin size ulta increase ho ..
22o initial later on 275 ...and it take alot of time during conversion ..whats happen to this ?
Nice sharing
Wa Alikum Salam
Behtreen Sharing Dost...Good Work
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
shandar sharing
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر آپ نے شیئرنگ میں محنت کی ہے بے حد ویلڈن
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ نے کہا کہ ویڈیو کا سائز اور کوالٹی
خراب نہیں ہوگی اور سائز کم ہوجائے گا لیکن جو طریقہ
آپ نے بتایا ہے اس میں سائز کم نہیں ہوگا
ہوتا یہ ہے کہ آپ جیسے جیسے مختلف فارمیٹ میں کنورٹ
کروگے سائز اس ہی حساب سے تبدیل ہوگا جیسے کہ
ہم کوئی بھی اے وی آئی فائل فرض کریں 400ایم بی
ہے اسے تھری جی پی میں کنورٹ کرنے پر
اس کا سائز 50 یا اس سے کم
ہوجائے گا لیکن اگر یہی فائل میں یعنی اے وی آئی کی فائل
ونڈوز میڈیا یعنی
wmv
فارمیٹ میں کرونگا تو وہ بڑھ جائے گی لہذا
آپ کی اس ٹریکس سے فائدہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟
umda sharing
Bookmarks